تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَن خُشْک ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

بَدَن خُشْک ہو جانا

جسم کا لاغر اور ناتواں ہونا، بدن کا نحیف اور کمزور ہونا

لوہُو خُشْک ہو جانا

خون خشک ہو جانا ؛ خوف یا دہشت سے زرد پڑ جانا.

لَہُو خُشْک ہو جانا

۔۱۔خون سوکھ جانا۔ ڈر جانا غم یا خوف سے جسم میں خون نہ رہنا۔ خوف کے مارے دم فنا ہونا۔ ؎ ۲۔ نہایت سخت صدمہ ہونا۔ ؎

حَلْق خُشْک ہو جانا

۔گلا سوکھنا۔ ؎

دَم خُشْک ہو جانا

ڈر جانا، سہم جانا، خوف طاری ہونا، خون خُشک ہونا

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

گرانی جاتی رہنا

مُنْہ خُشْک ہو جانا

تَن بَدَن اولا ہو جانا

(کسی صدمہ وغیرہ سے) بدن سرد ہوجانا، جسم ٹھنڈا پڑ جانا

جُزْوِ بَدَن ہو جانا

بَدَن سُوکھ کَر کانٹا ہو جانا

کمزوری یا بیماری کی وجہ سے جسم بہت دبلا پتلا ہوجانا

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن خُشْک ہو جانا کے معانیدیکھیے

بَدَن خُشْک ہو جانا

badan KHushak ho jaanaबदन ख़ुशक हो जाना

محاورہ

بَدَن خُشْک ہو جانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • جسم کا لاغر اور ناتواں ہونا، بدن کا نحیف اور کمزور ہونا

English meaning of badan KHushak ho jaana

Persian, Hindi - Compound Verb

  • be frail or thin

बदन ख़ुशक हो जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • शरीर का दुर्बल और कमज़ोर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَن خُشْک ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَن خُشْک ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words