تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُزْوِ بَدَن ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

جُزْوِ بَدَن ہو جانا

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

گرانی جاتی رہنا

بَدَن خُشْک ہو جانا

جسم کا لاغر اور ناتواں ہونا، بدن کا نحیف اور کمزور ہونا

تَن بَدَن اولا ہو جانا

(کسی صدمہ وغیرہ سے) بدن سرد ہوجانا، جسم ٹھنڈا پڑ جانا

بَدَن سُوکھ کَر کانٹا ہو جانا

کمزوری یا بیماری کی وجہ سے جسم بہت دبلا پتلا ہوجانا

جُزْوِ بَدَن ہونا

کسی چیز کا بخوبی ہضم ہوکر خون میں شامل ہوناجانا

ہُو ہو جانا

سنسان ہوجانا، سناٹا چھا جانا، رونقیں ختم ہوجانا

پَتَن٘گ ہو جانا

غائب ہوجانا ، اُڑ جانا .

چَن٘پَت ہو جانا

رک : چن٘پت بننا.

کھَن٘ڈَر ہو جانا

ٹوٹ پھوٹ جانا ، شکست و ریخت کا شکار ہونا ، تباہ و برباد ہو جانا ، اصل حالت پر باقی نہ رہنا.

سَن٘گِین ہو جانا

بہت زیادہ خراب ہوجانا ؛ بگڑ جانا .

گُون٘گا ہو جانا

بولنے سے معزور ہونا ، گویائی سے محروم ہو جانا ، بول نہ سکنا خاموش ہو جانا.

کُون٘ڈا ہو جانا

کونڈا کر دینا (رک) کا لازم ، بہت نقصان ہو جانا.

چان٘دْنا ہو جانا

پو پھٹنا، روشنی نمودار ہونا، دن نکل آنا؛ رونق ہوجانا، زیبائش ہوجانا

حِساب ہو جانا

(کنایۃً) برخاست ہوجانا

مُسْتَنِیر ہو جانا

مستنیر کرنا (رک) کا لازم ، روشن ہونا ، منور ہونا ۔

لَہْرا ہو جانا

شوق پیدا ہونا.

گَرْمِی ہو جانا

مَلَٹ ہو جانا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

گَھمْسان ہو جانا

۔۱۔کُشتوں کے پشتے لگ جانا۔مقتولوں کا ڈھیر لگ جانا۔ ۲۔فوج کا ہجوم ہوجانا۔ لشکر اکٹھا ہوجانا۔

ہِجرَت ہو جانا

جدائی ہو جانا ، علیحدگی ہو جانا ، مفارقت پیش آنا

مَنَسیا ہو جانا

کسی جانور (درندہ) کا آدم خور ہو جانا ، آدمی کا خون منھ سے لگ جانا

لَمْبی ہو جانا

دراز ہونا ، طویل ہوجانا ، کٹھن ہوجانا.

پَٹ ہو جانا

بند ہوجانا ، تباہ و برباد ہوجانا .

نَم ہو جانا

تر ہونا ، گیلا ہو جانا نیز آنسوؤں سے بھیگ جانا ۔

مِلاپ ہو جانا

صلح ہوجانا، دوستی ہونا

حَرام ہو جانا

ا. ناجائز ہونا ، ممنوع ہونا .

نُمُو ہو جانا

ایجاد ہونا ۔

چَوپَٹ ہو جانا

درہم برہم ہوجانا ، تباہ ہوجانا .

ہَوکا ہو جانا

اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.

کَمان ہو جانا

طُولانی ہو جانا

دراز ہونا ، لمبا ہونا ، بڑھ جانا.

مُسْتَولی ہو جانا

چھا جانا ؛ قابض ہو جانا ، غلبہ حاصل کرنا ؛ طاری ہونا ۔

نِڈھال ہو جانا

(پھول کا) کمھلایا ہوا ہونا ، پژمردہ ہو جانا ، سوکھ جانا ، خشک ہو جانا ۔

ہَلاک ہو جانا

ختم ہو جانا ، مر جانا

تِلْمِلا ہو جانا

ذرا سی دیر دکھائی دیکر چھپ جانا

کَھرے ہو جانا

۔نقد کے برابر ہوجانا۔ ایک مہاجن نے مدیوں کی ضمانت کرلی ڈگری دار کے روپےکھرے ہوگئے۔

لُوٹ ہو جانا

بیمار پڑ جانا ، صاحبِ فراش ہو جانا .

ناسُور ہو جانا

رک : ناسور بننا ، دیرپا زخم پڑنا ۔

جَری ہو جانا

حاوی ہونا ، غلبہ پانا.

مِہربان ہو جانا

شفقت سے پیش آنا ۔

کِرْکِرْی ہو جانا

بدنام ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا

پَراٹھا ہو جانا

پچک جانا ؛ مارا جانا ؛کھیت ہونا ، نابود ہونا.

جُھرْکَٹ ہو جانا

سوکھ کر بنجر ہوجانا ، لاغر ہوجانا ، دبلا ہوجانا.

پَٹَم ہو جانا

اندھا ہو جانا، آن٘کھ بند ہو جانا

چُونا ہو جانا

سفوف ہوجانا، راکھ ہوجانا (جیسے ہڈیاں)

تَھم ہو جانا

(پاؤں کے لیے) بہت پھول جانا، سوجن آجانا

سَر ہو جانا

پیچھے پڑنا ، درپے ہونا (کسی بات یا کام کے) ، اڑ جانا ، ضِد کرنا ، ہٹ کرنا.

چَٹنی ہو جانا

ختم ہوجانا، خرچ ہوجانا

ہالَہ ہو جانا

گھرنا ، گھیرا جانا

مُنحصِر ہو جانا

محدود ہو جانا ، مشروط ہو جانا

تِری ہو جانا

غائب ہوجانا.

چُون ہو جانا

پس جانا، آٹا ہوجانا؛ گل جانا.

ہُلْکاری ہو جانا

حیران پریشان ہونا ۔

ہُجُوم ہو جانا

چیزوں یا لوگوں کا بکثرت اکٹھا ہو جانا ، بھیڑ ہونا ۔

ٹِھیک ہو جانا

سزا مل جانا ؛ من جانا .

اَسْتَمْرار ہو جانا

دولت کا تباہ و برباد ہو جانا

اُوپَر ہو جانا

(ناخوشگوار بات سے) دور ہوجانا، نجات پانا

کِنارے ہو جانا

علیحدہ ہوجانا، بچ جانا، راستے سے بچ جانا

ہِٹ ہو جانا

کسی چیز(عموماً فلم یا گیت کا) مقبول ہونا ؛ کامیاب ہو جانا ، مشہور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُزْوِ بَدَن ہو جانا کے معانیدیکھیے

جُزْوِ بَدَن ہو جانا

juzv-e-badan ho jaanaaजुज़्व-ए-बदन हो जाना

English meaning of juzv-e-badan ho jaanaa

 

  • be digested and absorbed in the body

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُزْوِ بَدَن ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُزْوِ بَدَن ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words