تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدّھی" کے متعقلہ نتائج

بَدّھی

پٹکا جو گلے میں ڈالتے ہیں ، دوال .

بَدّھی کا ہاتھ

تلوار کا ترچھا یا آڑا وار، تلوار کا وہ ہاتھ جو شانے پر پڑے اور سینہ و پشت کاٹتا ہوا کمر تک پہنچے

بَدّھی پَہْنانا

بچے کے گلے میں سخت کی بدھی ڈالنا یا س کی رسم ادا کرنا .

بَدّھی دار چِلْمَن

وہ چلمن جس کا درمیانی حصہ رن٘گین ہو

دو بَدّھی

دو پٹیوں سے بنا ہوا.

اَدّھی بَدّھی

چھوٹا ہار جو ناف سے اوپر صرف چھاتی تک آئے

زَخْم کی بَدّھی

زخموں کے نِشان

پُھولوں کی بَدّھی

بَدّھی (رک) جو پھولوں سے بنائی گئی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدّھی کے معانیدیکھیے

بَدّھی

baddhiiबद्धी

وزن : 22

بَدّھی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • پٹکا جو گلے میں ڈالتے ہیں ، دوال .
  • تلوار کا آڑا زخم .
  • چلمن کی درمیاںی رنْگین پٹی .
  • چمڑے کا ٹکڑا جس پر نائی استرہ تیز کرتا ہے ، چموٹا .
  • قمچی کوڑے یا کسی بھی لچکدار چیز وغیرہ سے مارے جانے کا نشان جو جسم پر پڑ جاتا ہے ؛ پلنگ کے بان وغیرہ کا نشان جو بستر نہ ہونے کی صورت میں پڑ جاتا ہے .
  • وہ تسمہ جس سے برما گردش کرتا ہے .
  • دھاگے میں بندھا ہوا چمڑے ریشم یا سونے چان٘دی کا منتی چان٘د جو سلامتی کے لیے کسی پیر ولی کے نام پر بچے کے گلے میں ڈالتے ہیں .
  • پھولوں کا ہار جو بیاہ شادی میں دولھا یا دلھن کے گلے اور بغلوں میں اس طرح ڈالتے ہیں کہ سینے اور پشت پر ضرب کے نشان کی شکل بن جاتی ہے اور ریشم وغیرہ کا چان٘د سینے اور کمر پر رہتا ہے ، سونے چان٘دی یا موتیوں کا ہار جو اس وضع کا ہو .

English meaning of baddhii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • An ornament worn round the neck
  • belt of leather, sash
  • garland or bracelet of flowers
  • streak, weal, welt, mark of a stroke with cane, etc.

बद्धी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माला या सिकड़ी के आकार का चार लड़ों का एक गहना जिसकी दो लड़ें तो गले में होती हैं और दो लड़ें दोनों कंधों पर से जनेऊ की तरह बाँहों के नीचे होती हैं छाती और पीठ तक लटकी रहती हैं।
  • बाँधने की कोई चीज़
  • वह जिससे कुछ कसा या बांधा जाय। जैसे-डोरी, तस्मा, फीता आदि।
  • बाँधने का साधन; डोर
  • रस्सी
  • गले का गहना।

بَدّھی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words