تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدھی" کے متعقلہ نتائج

بَدھی

فنا کرنے والا .

بَدھیا بَیْٹھنا

چلتے چلانے کام کا بالکل معطل ہوجانا، دوالا نکل جانا، سخت نقصان ہونا

یہ کَلا نَہ بَدھی

رک : یہ بھی کلا نہ بدی ، یہ بات منظور نہیں ؛ سب تدبیریں رائیگاں گئیں ، جو تدبیر کی نہ بنی ، جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعث وسیلہ نہ ہوا

یہ کَلا نَہیں بَدھی

رک : یہ بھی کلا نہ بدی ، یہ بات منظور نہیں ؛ سب تدبیریں رائیگاں گئیں ، جو تدبیر کی نہ بنی ، جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعث وسیلہ نہ ہوا

دُکھ بَدھی

غم یا تکلیف کو ختم کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدھی کے معانیدیکھیے

بَدھی

badhiiबधी

وزن : 12

بَدھی کے اردو معانی

صفت

  • فنا کرنے والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words