تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہکْنا" کے متعقلہ نتائج

دَہکْنا

آگ کا بھڑکنا، روشن ہونا، جلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہکْنا کے معانیدیکھیے

دَہکْنا

dahaknaaदहकना

اصل: ہندی

وزن : 122

دَہکْنا کے اردو معانی

فعل

  • آگ کا بھڑکنا، روشن ہونا، جلنا
  • تپنا، گرم ہونا
  • (مجازاً) سرخی دوڑنا
  • چمکنا
  • جلنا
  • (بدن کا) گرم ہونا، جلنا
  • زور کی آواز نکالنا، صداؤں کی بازگشت سے گرمی پیدا ہونا
  • افسوس کرنا، پشیمان ہونا
  • تباہ ہونا
  • (مجازاً) غصہ سے گفتگو کرنا، تیہے میں بھرنا

English meaning of dahaknaa

Verb

  • to burn, to blaze
  • regret, be consumed with regret
  • to be burnt
  • to be ruined or destroyed, to be lost
  • grieve, be consumed with regret

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words