تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہْنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْنگی کے معانیدیکھیے
بَہْنگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موٹا بانس جس کے مروں پر سامان لاد کو لے جانے کے لیے رسی کے دو چھینکے ٹھکے ہوتے ہیں اور کہار اسے کندھے پر اٹھا کر لے جاتے ہیں
- پوٹلی، کھٹھڑی، جھولی
English meaning of baha.ngii
Noun, Feminine
- stick or pole with strings at both ends for carrying boxes, goods or baskets on shoulders
बहंगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मोटे बाँस के टुकड़े के दोनों सिरों पर रस्सियों से बना छींका या पलड़ा लटकाकर बनाया गया बोझ ढोने का उपकरण, काँवर
- पोटली, झोली
بَہْنگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہْنگی)
بَہْنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔