تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہیلیا" کے متعقلہ نتائج

بَہیلیا

(چڑی ماری) وہ شکاری، جو بیل وغیرہ کی آڑ میں شکار کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہیلیا کے معانیدیکھیے

بَہیلیا

baheliyaबहेलिया

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

بَہیلیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (چڑی ماری) وہ شکاری، جو بیل وغیرہ کی آڑ میں شکار کرتا ہے
  • شکاریوں کی ایک قوم
  • تیر و کمان سے مسلح جو شکار گاہ کی نگرانی پر مامور ہو اور خود شکار کرانے میں مدد دیتا ہو

English meaning of baheliya

Noun, Masculine

  • hunter, fowler
  • name of a tribe of Rajputs
  • armed retainer (especially one armed with a bow and arrows)

बहेलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो छोटे-मोटे पशु-पक्षियों को पकड़ता- मारता तथा उन्हें बेचकर अपनी जीविका का निर्वाह करता हो, शिकारी, अहेरी, व्याध, चिड़ीमार
  • शिकारियों की एक क़ौम
  • बैल आदि की आड़ में शिकार करने वाला शिकारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہیلیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہیلیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words