تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہکا کے معانیدیکھیے
بَہکا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بے حواس، بے عقل، گم گشتہ، احمق، بیوقوف، گمراہ، نادان، نافہم
شعر
سنا ہے رات پورے چاند کی ہے
سمندر شام سے بہکا ہوا ہے
صنم خانہ جاتا ہوں تو مجھ کو ناحق
نہ بہکا نہ بہکا نہ بہکا نہ بہکا
یہ آنسو یہ پشیمانی کا اظہار
مجھے اک بار پھر بہکا گئی ہو
English meaning of bahkaa
Adjective, Masculine
- intoxicated, mad, misled
बहका के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- नशे में धुत्त
- गुमराह
- पागल
- मूर्ख
संज्ञा, पुल्लिंग
- धान की फसल में होने वाला एक रोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہکا)
بَہکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔