تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہکا دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہکا دینا کے معانیدیکھیے
بَہکا دینا کے اردو معانی
فعل متعدی
- راستہ بھلانا، غلط راستے پر لگانا
- ورغلانا، اغوا کرنا
- دھوکہ دینا، فریب دینا
- سبز باغ دکھانا، جھوٹے وعدے کرنا
- غلط بیانی سے یقین دلانا
बहका देना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- रास्ता भुलाना, ग़लत रास्ते पर लगाना
- भड़काना, उकसाना
- धोखा देना, फ़रेब देना
- हरे बाग़ दिखाना, झूठे वादे करना
- झूठ बोल कर भरोसा दिलाना, ग़लत बयानी से यक़ीन दिलाना
بَہکا دینا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہکا دینا)
بَہکا دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔