تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْغَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَشْغَلَہ ہونا

کام ہونا ، شغل ہونا ، تماشا ہونا ، کھیل ہونا ، دل بہلاوا ہونا ۔

مَشْغَلَہ رَہْنا

کام رہنا ، مصروفیت ہونا

مَشْغَلَہ کَرنا

شغل کرنا ، وقت گزاری یا دل بہلانے کے لیے کسی کام میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ بَنانا

پیشہ بنانا ، کاروبار بنانا

مَشْغَلَہ ہاتھ آنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ ہاتھ لَگْنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ سُلْطانی

تعلیم دینا، مہذب بنانا، (مجازاً) وہ صندوقچہ، جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریادی اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْغَلَہ کے معانیدیکھیے

مَشْغَلَہ

mashGalaमश्ग़ला

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: شَغَلَ

مَشْغَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیشہ یا کاروبار
  • کسی کام میں مصروف ہونا، شغل، کام، مصروفیت
  • دل بہلاوا، تفریح، دلبستگی، کھیل، تماشا، ہنسی مذاق، چہل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mashGala

Noun, Masculine

  • occupation, vocation, pastime, hobby

मश्ग़ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यापार, शुग़्ल, व्यवसाय, उद्यम, रोज़गार, कार्य, काम
  • पेशा या कारोबार
  • दिल बहलाना, शौक़, व्यस्तता

مَشْغَلَہ کے مترادفات

مَشْغَلَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْغَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْغَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words