تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیٹھے بٹھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹھے بٹھائے کے معانیدیکھیے
بیٹھے بٹھائے کے اردو معانی
- بنا مشقت و محنت، آرام سے
شعر
کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیا
ہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیا
دل پھر اس کوچے میں جانے والا ہے
بیٹھے بٹھائے ٹھوکر کھانے والا ہے
بیٹھے بٹھائے کوچۂ قاتل میں لے گیا
معصوم دل بھی کتنا ستم گر لگا مجھے
English meaning of baiThe-biThaa.e
- without any labour or effort, suddenly, unreasonably, while comfortably seated, in a state of ease
बैठे-बिठाए के हिंदी अर्थ
- बिना मेहनत, आराम से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیٹھے بٹھائے)
بیٹھے بٹھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔