تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیْتُ المال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْتُ المال کے معانیدیکھیے
بَیْتُ المال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اسلامی حکومت کا خزانہ جس میں مسلمانوں کا ہر فرد یکساں حقدار ہے، شاہی خزانہ
- لاوارث اسباب، لادعویٰ سامان، خالصہ، نزول
- حرام کا مال، مفت کا مال
- کلمۂ نفرین، مترادف: نجس، کم بخت، بد نصیب
شعر
بن لگاوٹ رہ نہیں سکتا ہمارا دل کبھی
کیا تری خو پڑ گئے کم بخت بیت المال کی
طلب میں کون دنیا کی ہو پامال
یہ بیت المال کچھ بھی مال ہے میاں
English meaning of baitulmaal
बैतुलमाल के हिंदी अर्थ
بَیْتُ المال کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیْتُ المال)
بَیْتُ المال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔