تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجْرا" کے متعقلہ نتائج

سَفِینَہ

ناؤ، کشتی، جہاز

سَفِینَہ گِیری

(جہاز رانی) سمندری جہاز کا ساحل پر لنگر انداز ہونا

سَفِینَۂ نُوح

کشتیٔ نوح، سفینۂ نوح کا ڈونگا

سَفِینَۂ ہَسْتِی

(کنایۃً) زندگی، عمرِرواں

سَفِینَۂ دریا

سمندری جہاز

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

سُتُونِ سَفِینَہ

کشتی کی بَلّی جس پر بادبان چڑھاتے ہیں، مستَول

عِلْمِ سَفِینَہ

وہ علم جو کتابوں کے ذریعہ حاصل ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجْرا کے معانیدیکھیے

بَجْرا

bajraaबजरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بَجْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی آتشبازی جس کی شکل چھوٹے جہاز سے مشابہ ہوتی ہے
  • ایک متوسط درجے کی گول اور خوشنما کشتی جس میں امیر لوگ بیٹھ کر دریا کی شیرکرتے ہیں
  • دریا میں سیر کرنے کی ایک خوشنما کشتی جو نیچے سے گول ہوتی ہے، سیر کرنے کی کشتی جو نیچے سے گول ہوتی ہے
  • سامان لانے لیجانے کے لیے بجرے سے مشابہ ٹوکری یا کشتی
  • ارتھی، ہندووں کا جنازہ دریا تک لے جانے کے لیے بجرے سے مشابہ بانْسوں کا بنا ہوا خوبصورت ڈھانْچا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَذْرَہ

رک : بذر .

شعر

English meaning of bajraa

Noun, Masculine

  • a basket for carrying goods
  • a kind of firework
  • large pleasure-boat, gondola
  • Yacht

बजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सजी हुई नाव
  • वह बड़ी नाव जो कमरे के समान खिड़कियों तथा पक्की छतवाली होती है
  • बड़ी नाव जो कमरे के समान खिड़कियों तथा पक्की छत वाली होती है

بَجْرا کے مترادفات

بَجْرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone