تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفِینَہ" کے متعقلہ نتائج

سَفِینَہ

ناؤ، کشتی، جہاز

سَفِینَہ گِیری

(جہاز رانی) سمندری جہاز کا ساحل پر لنگر انداز ہونا

سَفِینَۂ نُوح

کشتیٔ نوح، سفینۂ نوح کا ڈونگا

سَفِینَۂ ہَسْتِی

(کنایۃً) زندگی، عمرِرواں

سَفِینَۂ دریا

سمندری جہاز

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

سُتُونِ سَفِینَہ

کشتی کی بَلّی جس پر بادبان چڑھاتے ہیں، مستَول

عِلْمِ سَفِینَہ

وہ علم جو کتابوں کے ذریعہ حاصل ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفِینَہ کے معانیدیکھیے

سَفِینَہ

safiinaसफ़ीना

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: سُفُن

موضوعات: كشتی

اشتقاق: سَفِنَ

سَفِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ناؤ، کشتی، جہاز
  • (کنایۃً) آسمان پر ابر چھانے کی کیفیت جس میں بادل گھوڑے، کشتی وغیرہ کی شکل کے نظر آتے ہیں
  • (ہیئت) کوکبۃ السَفینَہ اس کے داخلی ستارے پینتالیس ہیں، یہ کشتی کی صورت کا ہے اس میں سہیل ستارہ شامل ہے، فلک کے نصف حِصّہ جنوبی کی شکلِ ہفتم
  • اشعار یا یاد داشتوں کی بیاض، کتاب، نوٹ بُک، سادہ اوراق کی بیاض

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَفِینَہ

ناؤ، کشتی، جہاز

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of safiina

Noun, Masculine, Singular

सफ़ीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • नौका, नाव, कश्ती, पानी का जहाज़
  • (लाक्षणिक) आसमान पर घटा छाने की स्थिति जिस में बादल घोड़े, कशती वग़ैरा की शक्ल के नज़र आते हैं
  • वह किताब जिसमें शेर लिखे जाते हैं, कविता की किताब, नोटबुक, सादा काग़ज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words