تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَجرِی" کے متعقلہ نتائج

کَجرِی

مرزا پور کے خاص قسم کے گیت جو عموماً برسات میں گائے جاتے ہیں

قَجْری

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا یا جالی ، کارچوبی زین پوش ؛ چار جامعہ ؛ غاشیہ .

پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے

بہو کھیلے اور ساس بیچاری کام کرے

کَھجْری

دانہ نکالی ہوئی باجرے کی بالی یا گُلّی جو چارے کے طور پر مویشیوں کو دی جاتی ہے.

کَجْرا

بچے کی پیدائش کے چھٹے دن کا رسم جس میں بچے کی پھوپھی کی جانب سے نوزائیدہ بچے کو کاجل لگایا جاتا ہے تاکہ اسے نظر بد لگنے سے بچایا جاسکے

کَجِی

خمیدگی، ٹیڑھا پن، بے اعتنائی، بے رخی

کَھری

عمدہ ، صاف ستھری.

کَٹْری

بھینس کا مادہ بچّہ

کَتْری

قین٘چی، کترنی

کاری

بھرپور، پورا پورا، کارگر، موثر

کَجْلی

کجری

کُری

ارہر کی پھلی

کَیری

۱. چھوٹا کچّا آم ، امبی ، امبیا.

کَنجْری

کنجر کی جورو، کنجر قوم کی عورت جو بیشتر ناچنے گانے کا پیشہ کرتی ہے

کِسْریٰ

شاہان عجم کے ہر ایک بادشاہ کا لقب، ںوشیرواں عادل کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں کَجرِی کے معانیدیکھیے

کَجرِی

kajrii•कजरी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَجرِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرزا پور کے خاص قسم کے گیت جو عموماً برسات میں گائے جاتے ہیں
  • ایک زنانہ کھیل جو برسات کے موسم میں شام کے وقت کھیلا جاتا ہے
  • کالک کا دھبّا، سیاہ دھبّا، کلونس، کالی

شعر

Urdu meaning of kajrii

  • Roman
  • Urdu

  • mirzaa par ke Khaas kism ke giit jo umuuman barsaat me.n gaay jaate hai.n
  • ek zanaana khel jo barsaat ke mausam me.n shaam ke vaqt khelaa jaataa hai
  • kaalik ka dhabbaa, syaah dhabbaa, klons, kaalii

English meaning of kajrii

Noun, Feminine

  • a kind of song sung in rainy season in some parts of northern India
  • a kind of game played, by women in the evenings of the rainy season
  • black spot, spot, blackish

कजरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ज़नाना खेल जो बरसात के मौसम में शाम के वक़्त खेला जाता हैम, मिर्ज़ापुर के ख़ास विशेष प्रकार के गीत जो सामान्यतः बरसात में गाय जाते हैं, धान की एक प्रजाति जिसका रंग हलका काला होता है।
  • कालिक का धब्बा, स्याह धब्बा, क्लोन्स, काली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَجرِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَجرِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone