تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلا جانے" کے متعقلہ نتائج

بَلا جانے

کچھ خبر نہیں ، پروا نہٰں ، جوتی سے (بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل)

ہَماری بَلا جانے

ہم کو کیا غرض ، ہم کو کیا معلوم ۔

آگ جانے لُہار جانے دھونْکنے والے کی بَلا جانے

ماتحت کو تعمیل حکم سے غرض ہوتی ہے انجام سے بحث نہیں ہوتی

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے

اصل معاملہ جس سے متعلق ہو وہی جانتا ہے درمیانی یا اجنبی آدمی کیا جانے ، غیر متعلق آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو فریقین سے الگ ہو ، یہ جملہ وہاں صادق آتا ہے جہاں کوئی شخص دوسروں کو لڑوا کر یا کسی کو زک پہنچا کر اپنی لا تعلقی کا اظہر کرے

جانے میری بَلا

میری بَلا جانے

بیزاری کے اظہار کے لیے مستعمل ، میں کیا جانوں ، مجھے نہیں معلوم ۔

جانے تیری بَلا

(عو) تجھے یا مجھے کوئی پروا نہیں ، تیری (میری) بلا سے.

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا جانے کے معانیدیکھیے

بَلا جانے

balaa-jaaneबला-जाने

عبارت

بَلا جانے کے اردو معانی

  • کچھ خبر نہیں ، پروا نہٰں ، جوتی سے (بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل)

बला-जाने के हिंदी अर्थ

  • कुछ ख़बर नहीं, पर्वा निहां, जूती से (बेपर्वाई ज़ाहिर करने के मौक़ा पर मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلا جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلا جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words