تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنگالی" کے متعقلہ نتائج

بَنگالی

بنگال سے منسوب (چیز، وضع وغیرہ)

بَنگالی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگالی بھاو

رقص کا ایک انداز۔

بُھوکا بَن٘گالی

بہت مفلس، سخت غریب

بُھوکا بَن٘گالی بھات ہی بھات کَرے

یعنی آدمی جس چیز کا بھوکا ہو اسی کی دھن میں لگا رہے

بُھوکا بَن٘گالی بھات ہی بھات پُکارے

یعنی آدمی جس چیز کا بھوکا ہو اسی کی دھن میں لگا رہے

سِحْرِ بَن٘گالی

بن٘گال کا جادُو (بنگال والے جادو گری میں مشہور ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنگالی کے معانیدیکھیے

بَنگالی

ba.ngaaliiबंगाली

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: لسان موسیقی

بَنگالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنگال سے منسوب (چیز، وضع وغیرہ)
  • بنگلہ زبان
  • (بابو کے ساتھ حقارۃً) معمولی کلرک
  • (موسیقی) بھیروں راگ کی پانچویں راگنی

صفت

  • بنگال کا باشندہ

شعر

English meaning of ba.ngaalii

Noun, Masculine

  • the Bengali language
  • relating, or pertaining, to Bengal

Adjective

  • a native of Bengal

बंगाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बंगाल से मंसूब (चीज़, वज़ा वग़ैरा)
  • (मूसीक़ी) भैरों राग की पांचवीं रागिनी

विशेषण

  • बंगाल राज्य का निवासी, बंगाल अर्थात् वंग-प्रदेश का निवासी, बंगाल का बाशिंदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنگالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنگالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words