تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر سَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر سَر کے معانیدیکھیے
بَر سَر کے اردو معانی
صفت
- کسی کام میں محو، کسی کام میں مشغول، کسی چیز کے لیے تیار یا آمادہ، سر پر سوار، نکتہ پر
- سر پر رکھے ہوئے (بلا اضافت) .
- کسی بات پر آمادہ ، کسی کام میں مشغول (اضافت کے ساتھ) .
- کسی بات پر قائم یا مبی (اضافت کے ساتھ) .
- کسی منزل پر پہن٘چا یا آیا ہوا (اضافت کے ساتھ) .
اسم، مذکر
- خزانچی یا کیشیر (خصوصاً کسی کالج کا).
شعر
جنون عشق میں تیرے زمانہ خاک برسر ہے
بڑھی ہے ان دنوں توقیر سے توقیر مٹی کی
ابن آدم برسر پیکار ہے
گرم ظلم و جور کا بازار ہے
اسی سے دھوپ ہے انبار دھند ہے روپوش
گرفت خواب سے برسر ہے کارواں اس کا
English meaning of bar-sar
Adjective
- ready for something, busy in some work, on or at the head of, at the point of
Noun, Masculine
- treasurer
बर-सर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी काम में संलग्न, किसी कार्य में व्यस्त, किसी चीज़ के लिए तत्पर, सिर पर सवार, बिंदु पर
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ज़ानची या कैशियर (ख़ुसूसन किसी कॉलिज का)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر سَر)
بَر سَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔