تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرابَر سے جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

بَرابَر سے جَواب دینا

گستاخی سے جواب دینا، بے تمیزی سے گفتگو کرنا، منہ توڑ جواب دینا

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

تَڑاق سے جَواب دینا

بغیر سوچے سمجھے جواب دے بیٹھنا ، صاف انکار کردینا ، بغیر لحاظ و شرم کے انکار کر دینا

زَبانِ تیغ سے جَواب دینا

کسی بات کے جواب میں تلوار کھینچ لینا، کسی بات کے جواب میں جنگ پر آمادہ ہوجانا، جنگ کرنا، تلوار سے لڑنا

اِینٹ کا جَواب پَتَّھر سے دینا

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرابَر سے جَواب دینا کے معانیدیکھیے

بَرابَر سے جَواب دینا

baraabar se javaab denaaबराबर से जवाब देना

محاورہ

مادہ: برابر

بَرابَر سے جَواب دینا کے اردو معانی

  • گستاخی سے جواب دینا، بے تمیزی سے گفتگو کرنا، منہ توڑ جواب دینا

English meaning of baraabar se javaab denaa

  • retort, answer disrespectfully

बराबर से जवाब देना के हिंदी अर्थ

  • अनादरपूर्वक उत्तर देना, गुस्ताख़ी से जवाब देना, बेतमीज़ी से गुफ़्तगु करना, मुँह तोड़ जवाब देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرابَر سے جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرابَر سے جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words