تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گرمی سے جواب دینا" کے متعقلہ نتائج

گرمی سے جواب دینا

جھلّا کر جواب دینا، غصّے سے جواب دینا

بَرابَر سے جَواب دینا

گستاخی سے جواب دینا، بے تمیزی سے گفتگو کرنا، منہ توڑ جواب دینا

تَڑاق سے جَواب دینا

بغیر سوچے سمجھے جواب دے بیٹھنا ، صاف انکار کردینا ، بغیر لحاظ و شرم کے انکار کر دینا

چَٹ سے جَوابْ دینا

فوراً بول اٹھنا، فی الفور جواب دینا

زَبانِ تیغ سے جَواب دینا

کسی بات کے جواب میں تلوار کھینچ لینا، کسی بات کے جواب میں جنگ پر آمادہ ہوجانا، جنگ کرنا، تلوار سے لڑنا

اِینٹ کا جَواب پَتَّھر سے دینا

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گرمی سے جواب دینا کے معانیدیکھیے

گرمی سے جواب دینا

garmii se javaab denaaगर्मी से जवाब देना

محاورہ

مادہ: گَرْمی

گرمی سے جواب دینا کے اردو معانی

  • جھلّا کر جواب دینا، غصّے سے جواب دینا

गर्मी से जवाब देना के हिंदी अर्थ

  • झल्लाकर जवाब देना, गुस्से से जवाब देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گرمی سے جواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گرمی سے جواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words