تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرن" کے متعقلہ نتائج

بَرن

ذات ، قوم ، ہنود کی چار ذاتوں (برہمن ، چھتری ، وبش شودر) میں سے کوئی ایک

بَرنگ

ب

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرن کے معانیدیکھیے

بَرن

baranबरन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بَرن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انتخاب ، پسندیدگی ؛ شادی کا وعدہ ؛ حفاظت ، پردہ ؛ پرورش ؛ احاطہ ، پشتہ ، بند ؛ اون٘چی سڑک
  • پروردہ ، پالا پوسا ہوا
  • ذات ، قوم ، ہنود کی چار ذاتوں (برہمن ، چھتری ، وبش شودر) میں سے کوئی ایک
  • بھیس ، حلیہ، صورت
  • لباس
  • تن ، بدن ، سراپا
  • رن٘گ
  • حسن ، خوبصورتی
  • رک ، بھون
  • قسم ، نوع
  • تعریف توصیف
  • . خاصیت ، سیرت ، صفت

اسم، مؤنث

  • مٹی جو دریا کسی جگہ ڈالے ؛ مٹی جو پانی نشیب میں جمع کردے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of baran

Noun, Masculine

  • new moon, name of a star

बरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेश-भूषा

بَرن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words