تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَن" کے متعقلہ نتائج

سَرَن

بچاؤ کی جگہ، ملجا و ماویٰ، پناہ، بھروسا، تکیہ، آسرا، ہوا کا جھون٘کا

سَرَنْدَہ

ایک ساز جس میں تین تار ہوتے ہیں

سَرَن ہونا

پناہ میں ہونا (کسی کی).

سَرَن سے

بھروسہ کر کے ، اعتماد کے ساتھ.

سَرَنْجام

سر انجام، تکمیل، نتیجہ

سَرَن باد

گھوڑے کی ایک بِیماری.

سَرَن لینا

آسرے میں لینا.

سَرَنگی

رک : سارنگی.

سَرَن کَرنا

سجدہ کرنا ، سرِ تسلیم خم کرنا.

سَرَن دیکھ آنا

قدم بوس ہونا.

سَرَن دیک آنا

قدم بوس ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَن کے معانیدیکھیے

سَرَن

saranसरन

وزن : 12

سَرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچاؤ کی جگہ، ملجا و ماویٰ، پناہ، بھروسا، تکیہ، آسرا، ہوا کا جھون٘کا
  • ہندوانہ سلام، قدم بوسی

اسم، مذکر

  • مویشی، گھوڑے وغیرہ کا ایک مرض، جس میں وہ اپنا پاؤں جھٹکے سے زمین پر رکھتا اور اُٹھاتا ہے، سرن باد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

सरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ० = शरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words