تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَن" کے متعقلہ نتائج

بَھرَن

موسلا دھار بارش، جو جل تھل کردے

بَھرَن٘س

گرنے کم ہونے گمراہ ہونے برا ہونے ساتھ چھوڑنے دینے ترک کر دینے یا فرار ہونے کا عمل ؛ بربادی ، تباہی ؛ شکست .

بَھرَن٘ش

گرنے کم ہونے گمراہ ہونے برا ہونے ساتھ چھوڑنے دینے ترک کر دینے یا فرار ہونے کا عمل ؛ بربادی ، تباہی ؛ شکست .

بَھرَن پوش

نان و نفقہ، روٹی کپڑا

بَھرَن پَمْپ

سوت ، پچکاری ، انگریزی Feed pump کا ترجمہ .

بَھرَن پوشَن

نان و نفقہ یا روٹی کپڑا دینے کا عمل

بَھرَن پانی

انجن وغیرہ کے لیے پانی کا حوض ، سوت پانی ، انگزیری : Feed Water کا ترجمہ .

بَھرَن پَڑنا

مینہ کا بڑے زور شور سے برسنا، بڑے زور کی بارش ہونا

بَھرَن بَھْرنا

رک : بھرنا بھرنا .

بَھرَن بَرْدار

کسی برقی شے سے بھرا ہوا آلہ، بارود وغیرہ سے بھرا ہوا

کَرَن کی بَھرَن ہے

جو کرتا وہ پاتا ہے .

پَن بَھرَن

پن بھرا (رک) کی تانیث۔ ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

اوٹی بَھرَن

عورتوں کا تل گڑ بیر امرود اور گنڈیریاں آپس میں بانٹنا۔

بَھلا ہُوا میری گَگَریا ٹُوٹی، پانی بَھرَن سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

بھادوں کی بَھرَن

بھادوں کے مہینے کی دھواں دھار جل تھل ایک کر دینے والی بارش

ساوَن کی بَھرَن

ساون میں ہونے والی شِدَت کی بارش ؛ برسات کی جھڑی ، بارش کا تواتر.

بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو صرف روٹی کھا لینے سے کام ہوتا ہے

گَھٹے بَڑھے کی سار نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو پیٹ پالنے ہی سے کام ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَن کے معانیدیکھیے

بَھرَن

bharanभरन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بَھرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موسلا دھار بارش، جو جل تھل کردے
  • پاداش، جزا، پھل
  • بھرنا، مطمئن کرنا، مکمل ادائیگی، اجرت، کرایہ، بھاڑا، مزدوری، تنخواہ
  • پالنے کا خرچ دینے، نان و نفقہ اور روٹی کپڑا دینے کا عمل، پرورش یا رحم کرنے کا عمل، خدمت
  • بطور حرف ربط (کو، تک، تلک وغیرہ)
  • بھرنے کا عمل

شعر

English meaning of bharan

Noun, Feminine

  • heavy shower of rain
  • act of carrying, bearing, supporting, maintaining, sustaining, nourishing, providing (for a family, etc.)
  • reward, requital

भरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी भरपूर वर्षा जिससे खेत आदि अच्छी तरह भर जायँ। उदा०-(क) आने से उसके दिल का मेरे खिल गया चमन, ऐशो तरब के अब्र की पड़ने लगी भरन। नजीर। (ख) सावन की झड़ी, भादों की भरन। (कहा०)
  • भरने या भरे जाने की अवस्था, क्रिया या भाव।
  • भरने की क्रिया या भाव; भराव
  • खेतों में पानी भर देने वाली बारिश।

بَھرَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words