تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرس" کے متعقلہ نتائج

بَرس

بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد ممین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)

بَرَص

سفید کوڑھ، کوڑھی کا مرض، ایک مرض کا نام جس میں فساد خون سے جسم پر سفید دھبے پڑجاتے ہیں

بَراس

رک : بھڑاس .

بارِش

مینھ، برسات، باراں

بَرَسْنا

برسنا

بَرَس پَڑنا

بَرَس گانْٹ

جنم دن، سالگرہ

برس ہا برس

برسابرس، کئی سال، ہر سال، سارا برس

بَرَس گانْٹھ

وہ جشن جو کسی شخص کی پیدائش کے دن ہر سال جب تک وہ زندہ رہے منایا جاتا ہے، جنم دن، سالگرہ

بَرَس دِن

سال بھر ، پورا سال.

بَرس پیچھے

سال بھر کے بعد

بَرَس بَدھاوا

ہنود کی ایک رسم جو بیاہ کے ایک سال بعد ہوتی ہے اور جس میں تمام وہ چاول ناریل وغیرہ جو شادی میں دولھا کے یہاں سے آیا تھا واپس بھیجا جاتا ہے

بَرَس روز

رک: برس دن.

بَرَس کا دِن

سالانہ تہوار یا جشن کا دن

بَرَس بَرَس کا دِن

بَرَس کا بَرَس دِن

سالانہ تہوار یا جشن کا دن

بَرَسْواں

سالانہ

بَرَس بَھر

ایک سال، پورا سال

بَرَس پَھل

جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

بَرَس دِن کا دِن

ایسا دن جو سال بھر میں ایک ہی بار آتا ہو، سالانہ تقریب، تعطیل یا تہوار وغیرہ

بَرَس چَھ مَہِینے

تھوڑے دن ، چند ماہ .

بَرَس کر کُھلنا

بارش ہو کر مطلع صاف ہوجانا

برس کے برس

ہر سال، سالانہ

بَرَس بَرَس دِن

ایک ایک سال، پورے سال بھر (کسی کام کے کئی بار وقوع میں آنے کے موقع پر مستعمل)

بَرَس کے بَرَس دِن

سالانہ تہوار یا جشن کے موقع پر

بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں

کنجوسی کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، انجام کار سخی اور کنجوس کا حساب برابر برابر ہو جاتا ہے

بَرِیس

سال، برس

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

bedash

پانی

بے رَس

جس میں رس یا عرق نہ ہو

بَرَسْویں دِن

جس دن کسی کام کو ایک سال پورا ہو، سال پورا ہونے کے دن، سال پورا ہونے پر.

بے رِیش

بارہ سنگا

ایک قسم کا ہرن جس کی سینگوں میں کئی شاخیں ہوتی ہیں، چنکارا

بار ایسوسی ایَشَن

وکیلوں کی انجمن

بَرْسوں

سالہا سال تک، مدتوں، مدت تک (گزشتہ یا آئندہ)

بَرْسیں

برس کی جمع

بَرْساں

برس (= سال) کی مجع.

بَر آشُفْتَہ

غصہ میں بھرا ہوا، ناراض، خفا، برہم

بارا سِنْگا

ایک صحرائی جانور جس کے سینگ منقسم ہوتے ہیں، ہرن کی نسل کا ایک جنگلی جانور جو تین فٹ اونچا اور سات یا آٹھ فٹ لمبا ہوتا ہے

بارَہ سِن٘گھا

ایک قسم کا پہاڑی اور معمولی ہرن سے بڑا ہرن جس کے سینگ شاخ در شاخ اور بہت لمبے ہوتے ہیں

بارِش خُوں

بارش پیما

باراں پیما، وہ اَلہ جس کے ذریعہ یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ کس قدر بارش ہوئی

بَندش باز

عیار، مکار، فریبی، دھوکے باز، سازشی

بارِشی

بارِش کَرنا

برسانا.

بارِش کا تار

جھڑی، بارش کا سلسلہ، زور کی بارش دیر تک

بارِش بَرسانا

مین٘ھ برسانا، مجازاً بکثرت دینا

بارش زر

بَریشی

شادی کا نمہ و پیام، شادی کا انتظام

بَآراسْتَگی

آراستہ ہوکر، سج کر، طریقے سے، سلیقے سے

بِرِشْتَۂ قَلْب

بِرِشْتَۂ دِل

بارش گل

بِرِشْتَہ جان

جس کے دل مین سوز گدازہو، جس کےدل کو کسی بات کی لگن ہو

brash

جَلدباز

bearish

بھالو کی طرح، خصوصاً مزاحاً.

brass

پِیتَل

brush

کُوچی

boorish

دَہْقَان

boarish

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرس کے معانیدیکھیے

بَرس

barasबरस

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بَرس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد ممین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)
  • افیم سے تیار کی ہوئی ایک نشیلی دوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَرَص

سفید کوڑھ، کوڑھی کا مرض، ایک مرض کا نام جس میں فساد خون سے جسم پر سفید دھبے پڑجاتے ہیں

شعر

English meaning of baras

Noun, Masculine

  • an year, a span of twelve months
  • an intoxicating drug made of opium

बरस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 365 दिनों का समय, अधिवर्ष में इसका मान 366 दिनों का होता है,काल का वह मान जिसमें पृथ्वी एक बार सूर्य की परिक्रमा पूर्ण कर लेती है
  • अफ़ीम से बनी हुई एक नशीली दवा

بَرس سے متعلق دلچسپ معلومات

برس/برسوں؛ دن/دنوں؛روز/روزوں؛ سال/سالوں ’’برس‘‘ اور’’ دن‘‘ کی جمع کم سے کم استعمال ہو تو بہتر ہے: (۱) نامناسب: میں یہاں چار برسوں سے آتا جاتا ہوں۔ (۲)مناسب: میں یہاں چار برس سے آتا جاتا ہوں۔ (۳) نامناسب: میں نے انھیں کئی دنوں بعد دیکھا۔ (۴)مناسب: میں نے انھیں کئی دن بعد دیکھا۔ اور اگر ’’برس‘‘،’’ دن‘‘، ’’روز‘‘، ’’سال‘‘ کے بعد حرف جار ہو تو جمع کا استعمال بالکل غلط اور غیر فصیح ہے: (۱)غلط اور غیر فصیح: بیس برسوں کے بعد ہم ملے۔ صحیح اور فصیح:بیس برس بعد ہم ملے۔ (۲) غلط اور غیر فصیح:وہاں تو چار دنوں ہی میں صفایا ہو گیا۔ صحیح اور فصیح:وہاں تو چار دن ہی میں صفایا ہو گیا۔ ’’روز‘‘ کی جمع ’’روزوں‘‘ اب بہت کم بولی جاتی ہے، چاہے جس صورت حال میں ہو۔ غلط اور غیر فصیح: آج یہاں کئی روزوں سے پانی نہیں برسا۔ صحیح اور فصیح:آج یہاں کئی روز سے۔۔۔ غلط اور غیر فصیح: ان روزوں مجھ پر بڑی مشکل ہے۔ صحیح اور فصیح:ان دنوں۔۔۔ ’’سال‘‘ کی جمع ’’سالوں‘‘ میں پہلوے ذم واضح ہے، اس لئے اسے بالکل نہ برتا جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone