تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرّانا" کے متعقلہ نتائج

بَرّانا

اپنے آپ کو الگ رکھنا ، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا

بَرانا

من٘چائی کا پانی ایک نالی سے دوسری نالی میں لے جانا؛ کھیتوں میں پانی دینا.

بَرَہْنَہ

ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

بَرَہنا

عریاں، ننگا، کھلا ہوا

بِرانا

(قدیم) ستایا، دکھ دینا، چھیڑنا، چڑانا

بَرَہْنَہ پا

جس کے پاؤں میں جوتیاں نہ ہوں، ننگے پاؤں کا

برہنہ پائی

ننگے پاؤں ہونا، ننگے پاؤں چلنا

بَرہَنَہ گو

साफ़-साफ़ कहनेवाला, लगी-लिपटी न रखनेवाला, स्पष्ट वक्ता

برہنہ سر

bare-head

بَرَہْنَہ گھوڑا

بے زین کا گھوڑا، وہ گھوڑا جس کی پشت پر زین نہ ہو

بَرَہْنَہ ٹوپی

گندے کپڑے پہنے خاک آلودہ برہنہ ٹوپی گور سے نکلا اور خاک پر بیٹھ گیا

بَرَہْنَہ گوئی

साफ़-साफ़ कहना, लगी-लिपटी न रखना, स्पष्ट कथन ।

بَرَہْنَہ مادَر زاد

سراپا ننگا جیسا کہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا تھا

خواب میں بَرّانا

سونے میں باتیں کرنا یا ڈر کر شور کرنا .

اَرّانا بَرّانا

ناگوار آواز نکالنا(عموماً گانے وغیرہ میں).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرّانا کے معانیدیکھیے

بَرّانا

barraanaa•बर्राना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَرّانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • اپنے آپ کو الگ رکھنا ، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا
  • ٹرّانا، چیخنا، چلانا (بیشتر منھ زوری یا غصے کے موقع پر)
  • (مجازاً) بے سری اور ناگوار آواز میں کچھ کہنا یا گانا
  • (مجازاً) زیر لب ناگواری کی بات کہنا
  • سونے میں یا نشے میں بکنا، خواب یا بیہوشی میں بے معنی باتیں کرنا
  • (مجازاً) ابلنا، در بدر کرنا (تالاب وغیرہ کے لیے مستعمل ہے)

Urdu meaning of barraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne aap ko alag rakhnaa, bachnaa, parhez karnaa, Taalnaa
  • Traana, chiiKhnaa, chillaanaa (beshatar mu.nh zorii ya Gusse ke mauqaa par
  • (majaazan) besurii aur naagavaar aavaaz me.n kuchh kahnaa ya gaanaa
  • (majaazan) zer-e-lab naagavaarii kii baat kahnaa
  • sone me.n ya nashe me.n baknaa, Khaab ya behoshii me.n bemaanii baate.n karnaa
  • (majaazan) ubalnaa, dar badar karnaa (taalaab vaGaira ke li.e mustaamal hai

English meaning of barraanaa

Intransitive verb

  • avoid, remain at a distance, keep oneself aloof, abstain
  • irrigate (a field, etc.) by a conduit
  • mutter in sleep or in delirium
  • jeer, jibe, mock, tease, vex
  • talk rubbish, rave, grumble
  • cry, shriek

बर्राना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • नींद में पड़े पड़े व्यर्थ की बातें करना।
  • बर बर या बड़ बड़ करना। व्यर्थ बोलना। बकना।
  • नींद में बातें करना
  • बड़बड़ाना; प्रलाप करना।

بَرّانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone