تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرانا" کے متعقلہ نتائج

بَرانا

من٘چائی کا پانی ایک نالی سے دوسری نالی میں لے جانا؛ کھیتوں میں پانی دینا.

پانی بَرانا

چھوٹی نالیاں بنا کر اور کیاریاں کاٹ کر کھیت کو سین٘چنا اور نالیاں توڑ کر پانی بہہ نہ جائے اس لیے اس کی رکھوالی کرنا.

جَھڑ بَرانا

رک : جھر برنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرانا کے معانیدیکھیے

بَرانا

baraanaaबराना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

بَرانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چَلنا یا جَلانا، پلنا یا پالنا.
  • بہت سی چیزوں میں سے اپنی پسند کی چیز چننا، چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر الگ کرنا.
  • اپنے آپ کو الگ رکھنا، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا.
  • من٘چائی کا پانی ایک نالی سے دوسری نالی میں لے جانا؛ کھیتوں میں پانی دینا.
  • مطلب کی بات چھوڑ کر اور باتیں کرنا، بچانا.
  • کسی وجہ سے چھوڑ دینا، جان بوجھ کر الگ کرنا.
  • کھیتوں میں سے چوہوں کو بھگانا.

English meaning of baraanaa

Transitive verb

  • avoid, remain at a distance, keep oneself aloof, abstain
  • irrigate (a field, etc.) by a conduit

बराना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • जलाना
  • प्रसंग आने पर भी कोई बात न कहना, मतलब छिपाकर इधर-उधर की बातें कहना, बचाना
  • बहुत सी वस्तुओं या बातों में से किसी एक वस्तु या बात को किसी कारण छोड़ देना, जान-बूझकर अलग करना, बचाना
  • बहुत सी चीजों में से अपनी इच्छा के अनुसार चीजें चुनना, देख-देखकर अलग करना, चुनना, छाँटना
  • खेतों में पानी देना, सींचना
  • अपने आप को अलग रखना, बचना, परहेज़ करना, टालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone