تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْسا" کے متعقلہ نتائج

بَرْسا

بَرَس

بَرْسا بَرَس

سالہا سال، بہت مدت

بَرْسا تھوڑی بھبھرَوٹی بہت

بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت

باش نہ ہو تو سخت قحط پڑتا ہے

بَرْساں

برس (= سال) کی مجع.

بَرْساؤُ

برسنے والا، برسنے کو تیار، برسنے کے لائق

بَرْساو

برسنے کی کیفیت، بارش، بوچھار

بَرْسات

۲. (i) بارش، مینْھ.

بَرْسام

پھیپھڑوں میں پانی پڑ جانے کی بیماری، جس میں بائیں پھیپھڑے پر ورم آجاتا ہے اور سینے میں درد ہوتا ہے، ورم غشاء الریہ، سینے کی جھلی میں سوزش، ذات الصدر، ذات الجنب

بَرْسات لَگْنا

پے در پے یا مسلسل بوچھاڑ ہونا

بَرْسات لَگانا

بے درپے یا مسلسل بوچھار کرنا.

بَرْسات کھانا

برسات کا موسمی اثر قبول کرنا

بَرْسات کی چانْدنی

ناپائیدار چیز

بَرْسات بَر کے ساتھ

برسات کا مزا تب جب خاوند پاس ہو

بَرْسات وَر کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسا کے معانیدیکھیے

بَرْسا

barsaa•बरसा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَرْسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بَرَس
  • برکھا، برسات

شعر

Urdu meaning of barsaa

  • Roman
  • Urdu

  • baras
  • barkhaa, barsaat

English meaning of barsaa

Noun, Feminine

  • rained, poured

बरसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बरखा, बरसात
  • बरस

بَرْسا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone