تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْسا" کے متعقلہ نتائج

تَرْسا

رک: چرس، چرسا، چمڑے کا بڑا ڈول

تَرْسانَہ

اسلحہ خانہ.

تَرْسا بَچَّہ

عیسائی (وغیرہ) کا بچہ، عیسائی نوجوان، پارسی حسین لڑکا، مجازاً: معشوق

تَرْسا زادَہ

رک: ترسا بچہ.

تَرْساں

خائف، خوف زدہ، ڈرتا ہوا

تَرْسائی

(تصوف) تفرید اور تجرید دونوں کو کہتے ہیں اور بعض لوگ دقایق کے ادراک کو بھی کہتے ہیں

تَرْسانا

ترسنا (رک) کا تعدیہ، لالچ دلانا، امید دلا کر محروم رکھنا، آرزو پوری نہ ہونے دینا.

تَرْساوْنا

رک: ترسانا.

تَرْساوَٹ

محرومی، اشتیاق، امید و مایوسی کی ملی جلی کیفیت

تَرْسا پِسَر

رک: ترسا بچہ معنی نمبر ۱.

تَرْسا مارْنا

تڑپانا، بے چین کرنا

تَرْسا تَرْسا کے دینا

شوق دلاکر خواہش سے کم دینا، تھوڑا تھوڑا دینا

تَرْسا تَرْسا کَرْ دینا

خواہش سے کم دینا، بہت تھوڑا تھوڑا کر کے دینا، شوق دلانا پھر اس سے کم دینا

تَرْسا تَرْسا کَر مارْنا

بار بار تکلیف دے کر جان لینا، ایک ہی بار میں کام تمام نہ کرنا، تکلیف سے مارنا، پھڑکا پھڑکا کر مارنا

تَرْسا تَرْسا کے مارنا

للچا للچا کر نہ دینا

بُتِ تَرْسا بَچَّہ

(لفظاً) عابد قوم نصاریٰ کی اولاد ، (تصوف) ”نور محمدی کو کہتے ہیں کہ مصدر کل مراتب خلقیہ اور کونیہ کا ہے من حیث الحقیقۃ اور جامع جمیع شیون ذاقیہ کا ہے من حیث الاظہار اور من حیث الظہور متجلی ہے ہر حسن دلاویز اور صورت دلکش میں کہ میل کرتا ہے اس کی طرف ناظر بے اختیار جس طرح میل کرتا ہے لوہا مقناطیس کی طرف بوجہ مناسبت فی الاصل کے.

پاے تَرْسا

(لفظاً) آتش پرست عیسائی راہب کا پان٘و ، (مجازاً) صراحی (شراب کی) ، مینا ۔

بُتِ تَرْسا

لفظاً: نصرانی یا عیسائی محبوب، مراداً: حسن صبیح رکھنے والا محبوب

قِنْدِیلِ تَرْسا

وہ قَندیل جو گِرجوں اور آتش پرستوں کے عبادت خانوں میں ہر وقت جلتی رہتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْسا کے معانیدیکھیے

تَرْسا

tarsaaतरसा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: تصوف

تَرْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: چرس، چرسا، چمڑے کا بڑا ڈول
  • نصرانی، آتش پرست، کافر.
  • (تصوف) مرتبہ تزکیہ کو کہتے ہیں اور اُس سالک کو بھی کہتے ہیں جو صفات ذمیمہ نفس امارہ سے خلاصی پا کر صفات حق کے ساتھ متصف ہو
  • ۔(ف) صفت۔ ۱۔ڈرنے والا۔ وہم کرنے والا۔ ۲۔نصرانی۔ آتش پرست۔ اس معنی میں یہ لفظِ رومی ہے۔

صفت

  • ڈرنے والا، خوف کھانے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tarsaa

Noun, Masculine

  • a Christian
  • an infidel

Adjective

  • afraid, frightened

तरसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसाई, खिष्टीय, आतशपरस्त, अग्निपूजक, पार्सी।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words