تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برو" کے متعقلہ نتائج

بَرَوِ

مچھلیاں کھانے والی ایک چڑیا

بُرُوع

خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا

بُروں

برے کی مغیرہ حالت، نیز جمع، ترکیب میں مستعمل

بِرْوَہ

رک : بروا (۱)

بَرونٹھا

رک : بروٹھا

بَرَوتَہ

ایک میٹھا پھل جو برسات میں ہوتا ہے

بَرَوندھا

وہ زمین جس میں کپاس پیدا ہو

بَرَونچھی

بالوں کی بنی ہوئی ایک کون٘چی، جس سے سنار سونے کا گہنا صاف کرتے ہیں

بِروہا

ادھوڑی کا بنا ہوا گول ڈول جس سے کھیتوں کو پانی دیتے ہیں ، چوس

بِرُوپ ہونا

بے عزت ہونا

بِرْواہی

کھیت کے ارد گرد کانٹے وغیرہ سے احاطہ بندی، باڑھ

بِرُوں مایَہ

قشر ، اوپری

بَرُوئے ہَوا

ہوا پر

بَرون خانَہ

گھر کے باہر

بِرواہِی کرنا

باڑ لگانا، خار بندی کرنا، باغ یا ذخیرہ لگانا

بُرُودَتِ عارِضی

(طبیعیات) وہ نسبت جو بخارات آبی کی حقیقی مقدار کو ... ظاہر کرتی ہے

بَرْوے

بروا

کھیت میں چرسا کھین٘چنے والے کا ساتھی مزدور، جو پانی سے بھرے ہوئے چرسے کو پکڑ کر نالی میں پانی گرانے میں مدد دیتا ہے

بِروگ

ہجر، فراق، جدائی

بَرْوا

ایک راگنی کا نام جسے سن کر جنگلی جانور اور سانپ رام ہوجاتے ہیں، ایک قسم کا ہندی گیت

بُروکیڈ

دیبا ؛ جامہ وار ؛ زریفت ؛ کمخواب

برون در

دروازے کے باہر

بَرْوَت

ایک قسم کا سان٘پ

بَرودْھ

دشمنی، کینہ، بغض و عداوت، فساد مخالفت، مزاحمت

بَرْوَٹ

پچھنے لگانے کا تیز نوک کا چاقو ، افیم کے ڈوڈے گودنے کا تیز دھار کا چاقو

بَروسی

رک : بُرسی

بَروٹا

رک : بروٹھا

بِروگی

دُکھی، فراق زدہ، فرقت زدہ، مہجور، ہجر نصیب، صدمۂ ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوے، مصیبت زدہ

بُرومائِن

ایک غیر دھاتی عنصر مفرد جو بحر شور اور بعض کھاری چشموں سے نکلتا ہے

بِروتی

(ٹھگی) جاسوس کے شبہ سے بچنے کے لیے اکے دکے ہو کر ٹھگی کو نکلنے اور دور پرے مقررہ جگہ پر پہن٘چ کر جمع ہونے کا عمل

بَروبَر

رک : برابر

بِروگَن

صدمۂ ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوے، مصیبت زدہ

بَرَوری

بری یا بڑی نام کا پکوان، پھلکی، پھلوری

بِرُونی

باہر کا ، خارج کا ، ظاہری (باطنی کی ضد)

بَرَونی

چوکا برتن صاف کرنے والی مزدورنی

بُرُوج

مینار، گنبد، مقبرہ، آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں ہر ایک

بِرُوپ

بد شکل، بھون٘ڈا، ڈراؤنا، مہیب

بُرُوت

مونْچھ، مونچھیں

بَروتھی

اہیروں کی ایک ذات جو انڈیا کے ضلع مین پوری میں آباد ہے

بُرُوزی

بروز (رک) سے منسوب

بَروٹھا

وہ کمرہ جو ڈیوڑھی اور زنانہ مکان کے درمیان ہوتا ہے، برآمدہ، ڈیوڑھی

بُرُوز

ظہور، کسی مخفی شے کے نظر آنے کا عمل یا کیفیت

بُرُوض

کنویں سے پانی تھوڑا نکلنا

بُرُوق

برق (رک) کی جمع

بِرودھی

دشمن ، بیری

بِروگ لینا

جوگ دھارنا ، دنیا سے دل برداشتہ ہوکر جوگی یا جوگن بن جانا

بَرُوئے یار

بَرُوئے کار

عمل میں مشغول، سر گرم عمل، کارفرما

بَرَوکھا

اون٘چا گنا

بَرُوتھ

لکڑی کا جن٘گلہ، جو گاڑی کے ارد گرد اسے ٹکر سے بچانے کے لئے لگاتے ہیں

بَرومَنْد

پھل لانے والا، بار آور، بارور، پھل دار (جب کسی دو حرفی لفظ کو کلمہ 'مند' سے مرکب کرتے ہیں اضافی واو لگا دیتے ہیں، جیسے: تنومند)

بَروزِ عِیْدِ قُرْباں

بَرْوار

ایک قوم جو چاول کا بیوپار کرتی ہے

بِرُوں

رک : باہر

بَرُوآ

گھٹیا قسم کی ریتلی زمین ، وہ زمین جس کی چکنی مٹی میں ریت مخلوط ہو

بُرُودَت

ٹھنڈک، خنکی، سردی

بُروں سے بُرا

بہت برا ، سب سے برا

بِرُوں آمَد کا

نکلنے کا ، اندر سے باہر آنے کا ، مکان سے باہر آتے وقت بائیں طرف کا (دروازہ یا پھاٹک وغیرہ)

بُرُودَتِ مَحْض

(طبیعیات) وہ قوت یا بخارات کی کشش جو مقیاس الحرارت میں پارے کو اوپر چڑھانے کا باعث ہوتی ہے

بِروگ آ پَڑْنا

اتفاقی حادثہ پیش آنا ، مصیبت پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں برو کے معانیدیکھیے

برو

baruuबरू

وزن : 12

English meaning of baruu

  • A high jungle grass or reed, the writing reed, a species of Saccharum (but by some classed under Arundo karka, and by others under Calamus scriptorius)
  • A certain bird that feeds on fish

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برو)

نام

ای-میل

تبصرہ

برو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words