تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَساطَت" کے متعقلہ نتائج

بَساطَت

(لفظاً) پھیلاو، وسعت

بِساط

(لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز

بِسات

پھیلائی ہوئی چیز

بَسالَت

شجاعت، بہادری، دلیری، جوانْمردی

بَساپَت

رک : بساو.

بِساطی

گھر کی ضرورت کا خردہ سامان (سوئی کنْگھی آئِینہ وغیرہ) کا تاجر، پھیری لگانے والا دوکاندار، بازار میں سرِ راہ دکان لگا کر بیٹھنے والا

بِسارَت

رک : بسات

بِساطَن

بساطی (رک) کی تانیث. مثال کے لیے : رک : بساط رکھنا.

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بساؤ

بحالی، آباد کرنے کا عمل، زندگی جینے کا عمل

بسا

سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے

بَساں

तुल्य, समान, मिस्ल।

کیا بات

ممکن نہیں ، ناممکن ہے ، کیا مجال.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَساطَت کے معانیدیکھیے

بَساطَت

basaatat•बसातत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: بَسَطَ

  • Roman
  • Urdu

بَساطَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) پھیلاو، وسعت
  • (فلسفہ) بسیط یا غیر مرکب ہونے کی کیفیت، ناقابل تجزیہ ہونے کی صورت حال

Urdu meaning of basaatat

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) phailaav, vusat
  • (falasfaa) basiit ya Gair murkkab hone kii kaifiiyat, naaqaabil tajziyaa hone kii suurat-e-haal

English meaning of basaatat

Noun, Feminine

  • (lexical) vastness, hugeness, expanse

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَساطَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَساطَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone