تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَطِ مِنقارِیَہ" کے متعقلہ نتائج

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

bat

بَلَّہ

بَط

بطخ، ایک آبی پرند جس کی گردن لمبی، پنجے جھلی دار اور چونچ چپٹی ہوتی ہے

بَٹ

تقویٰ کی گرہیں پرہیزگاری کا بٹ بل چاہیے.

بَٹا

(ریاضی) اعداد کسری

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بَٹی

باغیچہ

بَتا

بان٘س کا ٹکڑا ، لٹھ

بَتی

لفظ، گفتگو، بات کی تخفیف

bate

گَھٹانا

بَٹّے

بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَطوں

بَتوں

ٹھنڈی ہوا جو سورج غروب ہونے کے بعد ہمالیہ پہاڑ کی طرف سے آتی ہے ، ڈھا ڈھو.

بَتاؤُں

باتاں

لفظ ، بول، کلمہ، جملہ، فقرہ

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

بَٹائی

تاگا یا رسی بٹنے کا عمل

بَتیاں

بت (= گفتگو) کی جمع (اب عموماً گیتوں میں مستعمل)

بَٹّا

ہُنڈ یاون، کٹوتی، چھوٹ، بُھنوائی

بَتّی

جزو اول کے مفہوم سے مل کر، کی بتی، کے معنی میں، جیسے : اگر بتی، موم بتی وغیرہ

بَٹّی

ناریل کا گولا.

بَٹاؤُ

بٹانے والا، ایک طرف سے ہٹا کر دوسری طرف لگانے والا، بانٹ لینے والا

بَتُو

بَٹْیا

پگڈنڈی ، وہ پتلا سا راستہ جو کھیتوں یا میدانوں میں لوگوں کی آمد و رفت کے سبب بن جاتا ہے ، تنْگ راستہ.

بَٹْنا

حاصل کرنا، وصول کرنا ، نفع کمانا

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَتِیا

بات کی تصغیر اورعموماً ترکیب میں مستعمل، بتیانا

بَٹَیّا

کلابتوں بٹںے والا ، پولیوں کو چکر دے کر ریشم اور تار کو بٹنے والا

بتاتا

بتانے والا، تشریحی، توضیحی

بٹانی

ریشم کے ڈورے بٹنے کا چوبی لٹو.

بَٹانا

بان٘ٹ لینا، کچھ حصہ چھوڑ کر کچھ حصہ لے لینا

بَتانا

کہنا ، بیان کرنا.

بَٹاٹا

آلو

بِیْت

جانور کی چرائی جو گوالے لیتے ہیں، چرواہے کی فیس

بِیٹ

پرندوں کا پاخانہ

باٹْنا

تقسیم کرنا، حصے لگانا

باطِیَہ

(لفظاً) بڑا پیالہ

بانٹ

پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو

بَطائِح

پانی کی گزرگاہیں جن میں باریک ریت جمع ہوگئی ہو.

بَیْت

شعر، وہ دو مصرعے جن کا وزن ایک اور مضمون مربوط ہو

bait

چارَہ

bitt

(جَہاز رانی) لَکڑی کا ٹُکڑا يا فَريم

بِت

بساط، طاقت، سکت

bit

پارَہ

بات کو

کہنے کو، برائے نام

بَنْٹ

حصہ، ٹکڑا، باٹ، بانٹ

بَٹْلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بَٹْلی

مارواڑ، راجستھان میں پہنی جانے والی پگڑی

بَٹ مار

مسافروں کو لوٹ لینے والا، لٹیرا، ڈاکو، رہزن، قزاق، چھاپا مار

بَط بَط

بطوں کی آواز

بَٹْ بَٹ

بک بک، بے تکی بات، بیہودہ گوئی.

بِینٹ

لکڑی کا دستہ جو کلہاڑی، ہتوڑی، چاقو، چھری وغیرہ میں لگایا جاتا ہے

بَت بَنا

باتونی ، جھوٹی سچی باتیں بنانے والا، سخن ساز ، چرب زبان.

بَت کَہاو

بات چیت یا گفتگو کا انداز، تیور

بَت بَڑھاؤ

یاوَہ گوئی، بکواس، بہت باتیں کرنا، ٹرٹر کرنا، جھگڑنا

بَٹ مارُو

رک : بٹ مار.

بَٹ لینا

بان٘ٹ لینا، حصے بخرے کرلینا۔

بَت بَڑھاؤ

بات بڑھانا، بحث کو طول دینا، معمولی سی بات پر جھگڑا کر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَطِ مِنقارِیَہ کے معانیدیکھیے

بَطِ مِنقارِیَہ

bat-e-minqaariyaबत-ए-मिंक़ारिया

اصل: فارسی

وزن : 122212

بَطِ مِنقارِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بط سے مشابہ پستانیوں کی ایک قسم جو انڈے بھی دیتی ہے اور دودھ بھی پلاتی ہے

English meaning of bat-e-minqaariya

Noun, Feminine

  • platypus or duckbill, a mammal which also lays eggs

बत-ए-मिंक़ारिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बत्तख़ जैसा एक स्तनपायी जो अंडे भी देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَطِ مِنقارِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَطِ مِنقارِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone