تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْوا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْوا

بَلْیا ، بٹوے میں ڈورے ڈالنے والا ؛ ریشم کا کام کرنے والا.

پَٹْوار

محکمہ محصولات کے عہدیدار

پَٹْواری

گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال

پَٹْوانا

پاٹنا کا تعدیہ

پَٹْوار خانَہ

پٹواریوں کے رہنے یا کام کرنے کی جگہ.

پَٹْواں

پٹاؤ والا ، پٹا ہوا ، (عموماً تراکیب میں مستعمل).

پَٹْواں دَرْوازَہ

وہ دروازہ جس کے سرے کو بجائے ڈاٹ کے پٹاو ڈال کر بند کیا گیا ہو.

پَٹْوار گِری

پٹوار (رک) کا کام یا منصب.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْوا کے معانیدیکھیے

پَٹْوا

paTvaaपटवा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَٹْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بَلْیا ، بٹوے میں ڈورے ڈالنے والا ؛ ریشم کا کام کرنے والا.
  • زیور وغیرہ میں ڈورے ڈالنے والا کاری گر ، زیور کے کئی حصوں کو ڈورے میں پرو کر گلے میں لٹکانے یا کلائی پر بان٘دھنے کے لائق بنا دینے والا کاری گر ؛ علاقہ بند.
  • کھٹا ساگ ، چوکا ، جنس خُبّازی کے سلسلے کا سین٘ککڑا ، لاط : Hibiscus cannabinus ، ایک پودا جس کا ساگ بھی کھایا جاتا ہے نیز پھل جو سریل کے نام سے بھی مشہور ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पटवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जाति जो गहने गूँथने का काम करती है; गुहेरा
  • पटसन; पाट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone