تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے مایَہ" کے متعقلہ نتائج

بالا تَر

زیادہ اونچا، بہت بلند، ذیادہ مرتبے والا (مقابلے میں)

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

بِلّی کا توڑ جانا

بلی کا کسی جانور کو مار ڈالنا

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

پَلَن٘گ توڑ بیلا

ایسا ہیلا (پھول) جس کی خشبو سے نوشاہ و عروس مست ہوجائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلن٘گ ٹوٹنے کی نوبت آئے)

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

تار بولا راگ بُوجھا

رک : تار باجا اور راگ بوجھا .

تِیرِ بَلا

(ھف) بَا کا حملہ مثال کے لیے دیکھو تیر سہ پہلو

اردو، انگلش اور ہندی میں بے مایَہ کے معانیدیکھیے

بے مایَہ

be-maayaबे-माया

اصل: فارسی

وزن : 222

بے مایَہ کے اردو معانی

صفت

  • تہی دست، تہی داماں، بے سروسامان، مفلس، قلاش

شعر

English meaning of be-maaya

Adjective

  • without resources or means, poor

बे-माया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके पास पूँजी न हो, निर्धन, जिसके पास विद्या रूपी पूजी न हो, बेइल्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے مایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے مایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone