تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے سُر" کے متعقلہ نتائج

سُر

(مجازاً) کہنے کا ڈھن٘گ یا اسلوب ، گفتگو کا لہجہ اور انداز .

سُرْخ

جس کا رنگ شفق کی طرح ہو، لال رنگ کا، بھبوکا، چہچہا

سُرْخَہ

سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سُراغ

پتا، نشان، کھوج، علامت

سُر مَور

سُرْ بَتْھ

(موسیقی) طاؤس سے مِلتا جُلتا دکھن والوں کا ایک ساز ، ایک کھو کھلی ڈای٘دْ کی شکل کا جس کے سرے پر کسی پرند کی شکل بنی ہوتی ہے اس میں تان٘ت کی تانیں اور چار تارو ہعتے ہیں ، موع پین.

سُر مَن٘ڈَل

(موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .

سُر سِرَنگ

(موسیقی) طاؤس کی قسم کا بغیر طربوں کا سِتار جو سیتا رام داس پشتاپوری (بنگال) کی ایجاد کہا جاتا ہے

سُرْخُوں

سُرخ ، لال رن٘گ کا.

سُر بِیِن

سِتار سے مِلتا جُلتا ایک ساز جسے دہلی کے شہزادے مرزا کالے صاحب نے ۱۲۸۸ھ میں اِیجاد کِیا تھا .

سُر پُرْزَہ

امیر خسرو کا اِیجاد کردہ، ایک راگ .

سُر تال

لب و لہجہ اور بول چال، ہم آہنگی، سر اور تال

سُر بِیورَہ

(موسیقی) ایسے سُر جو اپنی راگ و راگنی وغیرہ میں بلحاظِ مناسبت و عُمدگی کے اچھّے معلوم ہوتے ہیں - اگر ہر راگ اپنی راگنی کے مقررہ قاعدہ پر گایا جائے تو اُن کا اصلی رن٘گ و رُوپ قائم رہتا ہے .

سُرْفَہ

(حشریات) سُرخ جِسم اور سِیاہ سرکا ایک کِیڑا جو اپنا گھر مربع پتلی لکڑیوں سے بناتا ہے اور پِھر اپنے لُعاب سے اس میں داخل ہوتا ہے مرجاتا ہے.

سُرَنگ

سرخ ، لال جسم والا.

سُرْماں

رک: سرمہ.

سُرِیں

جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ، کولہا، کمر

سُرْوا

پُوجا کے لئے آگ میں گھی ڈالنے کا چمچہ

سُر بالا

سُر سَنگِیت

(موسیقی) گانا بجانا جو موسیقی کی تعلیم کے مُطابق ہو .

سُر سِن٘گار

(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .

سُر ساگَر

سُر کا سمندر، ماہرِ موسیقی

سُر مُکھا

(موسیقی) سری راگ کی ذیلی تقسیم کی ایک شق ، بھارجا (کہا جاتا ہے کہ یہ راگ مہادیو کے مُن٘ھ سے نِکلا ہے ، بعض کا قول ہے کہ نافِ زمین سے نِکلا ہے) .

سُرْ والا

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

سُرْ والی

ایک درخت ہے ، برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے شاخیں پتلی اور کمزور ہوتی ہیں پتّے چھوٹے اور کُھردرے ہوتے ہیں ؛ ایک قِسم کے نہایت سِیاہ چکنے چمک دار تُخم ، دواؤں میں مستعمل.

سُر سَرَنگا

(موسیقی) پیارے خاں نامی کا اِیجاد کِیا ہوا سِتار کی قِسم کا باجا جو مہاوتی کچھی رُدْرابین کا ملخص ہے ، اس میں چھ تار اور اُوپر سِرے پر ایک تون٘با بھی ہوتا ہے

سُر سِین٘گار

(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .

سُر بَہار

(موسیقی) عام مُروجہ سِتاروں سے زیادہ طربوں والا خُوشنما سِتار اس میں باریک فولادی تاروں کا ایک مجموعہ باج کے تاروں کے نِیچے ہوتا ہے جو گمت (سرگم) کی آوازوں کے ساتھ گُون٘جتے ہیں - ان تاروں کی کُھون٘ٹیاں ڈان٘ڈ کی بغلی میں ہوتی ہیں ، سُر بہار پر راگ کا الاپ کِیا جاتا ہے اور جوڑ بجایا جاتا ہے .

سُر گھوٹا

(موسیقی) بین (بینا) کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی طھے انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مِضراب کا کام دیتی ہے. مووک، مہرک

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

سُراقَہ

سُر سِنگھار

رک : سر سن٘گار .

سُر پُرْوا

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کی ایک ذیلی راگنی ، پُروَیّا.

سُرْخَک

ایک سُرخ ہندوستانی پرندہ جس پر سُرخ اور سفید دھبّے ہوتے ہیں.

سُورَنگی

اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا

سُرَنگی

۱. نقب لگانے والا ، سُرنگ کھودنے والا ؛ (کنایۃً) سُراغ لگانے والا.

سُرِنگ

(موسیقی) بان٘سری کی قسم کا شِو دیوتا کا مقبول باجا.

سُرَنگ تَر

سُرخ تر ، خوشنما تر ، زیادہ خُوش رن٘گ.

سُر نَوِیسی

(موسیقی) سُروں کو قلمبند کرنے کا ایک طریقہ جس میں سُروں اور دُھنوں کے اجزا اور راگوں کی چالوں کو خطوں ، دائروں ، مثلثوں ، قوسوں اور لفطوں کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے .

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

سرخ چہ

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخابی

سُرخ رن٘گ کا ، سُرخاب.

سرخ رنگ

لال رنگ والا، خون جیسے رنگ والا

سُرْخ رُو

فتح مند، کامیاب، کامران

سُراقَبَہ

(حشریات) جب قوقعہ کی نلی قوقعہ کے راس کی طرف کھوجی جاتی ہے تو قطر میں جلد گھٹ جاتی ہے اسکا بند سراقبہ کہلاتا ہے

سُرْمَگِیں

وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہو، سرمے کے رنگ کا، سیاہ

سُرَنْگِینا

سارنگی بجانے والا ، سارنگیا.

سُر باندْھنا

(موسیقی) کسی ساز کا اپنے کسی پردے پر، سا ، کا مقام متعین کرنا ، جیسے ساز میں مِلے ہوئے، اسکیل کی رکھب (رے) یا گندھار (گا) یا مدھم (ما) وغیرہ کو عارضی طرو پر بنیادی اور اِبتدائی سُرکا درجه دینا یعنی اس کو پہلا سُر فرض کرنا .

سُر تال سے

موسیقی کے اصول کے مُطابق ، لَے کے ساتھ .

سُرْخ سَر

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

سُرادِق

خیمے کی قنات، خیمے کے چاروں طرف کا پردہ، شامیانہ

صُرایاں

صراحیاں کا قدیم املا.

سُرْگ بَن

باغِ بہشت ، جنّت.

سُر سے سُر مِلانا

جیسا دُوسرا کہے ویسا ہی کہنے لگنا ، بغیر سمجھے بات کی تائید کرنا ؛ ہاں میں ہاں مِلانا .

سُرْخ لَب

سُرْخ وَن

وہ ایک خاص قسم کی کھجور کا نام ہے نہایت پُر مغز ہوتی ہے اور اس کا رن٘گ سُرخ ہوتا ہے اہلِ فارس نے اس کا نام سُرخ ون رکھ دیا ، الحَبّۃ الخمرا.

سُرْخ پوش

سُرخ لِباس پہنے ہوئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بے سُر کے معانیدیکھیے

بے سُر

be-surबे-सुर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بے سُر کے اردو معانی

صفت

  • بغیر نغمگی والا، بے سرا، جس کی آواز اچھی نہ ہو

English meaning of be-sur

Adjective

  • Out of tune, inharmonious

बे-सुर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिना सुर के, अभद्र, भोंडी आवाजा वाला, जिसकी आवाज़ मधुर न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے سُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے سُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone