تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرَنگی" کے متعقلہ نتائج

سُرَنگی

۱. نقب لگانے والا ، سُرنگ کھودنے والا ؛ (کنایۃً) سُراغ لگانے والا.

سَرَنگی

رک : سارنگی.

سُرَنْگِینا

سارنگی بجانے والا ، سارنگیا.

ماں سَرَنْگی باپ تَنْبُور

کلاتوت بچّہ جس کی ماں ڈومنی اور باپ ڈوم ہو، میراثی.

سُورَنگی

اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا

سُرَنگ

سرخ ، لال جسم والا.

سارَن٘گی

چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

سَرْہَنگی

سرداری، افسری، قیادت، سپہ گری، سرہنگ سے منسوب یا متعلق

سُرِنگ

(موسیقی) بان٘سری کی قسم کا شِو دیوتا کا مقبول باجا.

سُرَنگ کَرنا

سُرن٘گ نکالنا ، نقب زنی کرنا ، راستہ بنانا.

سُرَنگ لَگْنا

سُرن٘گ لگانا (رک) کا لازم .

سُرَنگ دینا

رک : سُرن٘گ بچھانا.

سُرَنگ بَنانا

(سنگ تراشی) بارود کے زور سے چٹان توڑنے کے لیے بارود بھرنے کو چٹان میں سوراخ بنانا ، برما لگانا.

سُرَنگ اُڑْنا

سُرن٘گ میں موجود بارود کا پھٹ جانا.

سُرَنگ اُڑانا

بارود بھری ہوئی چٹان کی سُرن٘گ کو آگ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرَنگی کے معانیدیکھیے

سُرَنگی

sura.ngii•सुरंगी

اصل: ہندی

وزن : 112

دیکھیے: سُرَنگ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سُرَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. نقب لگانے والا ، سُرنگ کھودنے والا ؛ (کنایۃً) سُراغ لگانے والا.
  • ۲. سرنگ (رک) سے متعلق یا منسوب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُورَنگی

اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا

Urdu meaning of sura.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. naqab lagaane vaala, surnag khodnevaalaa ; (kanaa.en) suraaG lagaane vaala
  • ۲. surang (ruk) se mutaalliq ya mansuub

English meaning of sura.ngii

Noun, Feminine

  • tunnel digger, tracer, related to tunnel

सुरंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काकनासा, सेंध मारने वाला, सुरंग खोदने वाला, प्रतीकात्मक: सुराग लगाने वाला, सुरंग से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone