تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے زر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے زر کے معانیدیکھیے
بے زر کے اردو معانی
صفت
- غریب، مفلس، کنگال، محتاج، بے سہارا
شعر
اس واسطے تو قدر مری جانتا نہیں
ہاں ان ترے غلاموں میں بے زر خریدہ ہوں
کچھ طالب زر بت ہی نہیں غور سے دیکھو
حق یوں ہے کہ اللہ بھی بے زر نہیں ملتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے زر)
بے زر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔