تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیڑی پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیڑی پَڑْنا کے معانیدیکھیے
بیڑی پَڑْنا کے اردو معانی
-
پاؤں میں زنجیر پہنائی جانا، قید حوالات یا پابندی ہوجانا
مثال - اس تدبیر میں چند ... تجویزوں کی بیڑی پڑںے دو تاکہ وہ اس ملک کے مختلف حصوں کے اور رعیت کے مختلف فرقوں کی متلون حالتوں کے مناسب و موافق ہوجائے۔
- نکاح یا شادی ہونا، بال بچوں میں پھنسنا
बेड़ी पड़ना के हिंदी अर्थ
-
पाँव में ज़ंजीर पहनाई जाना, कारावास या पाबंदी हो जाना
उदाहरण - इस तदबीर में चंद...तजवीज़ों की बैटरी पड़ने दो ताकि वह इस मुल्क के मुख़्ततलिफ़ हिस्सों के रअय्यत (प्रजा) के मुख़्तलिफ़ फ़िरकों की मुतलव्वन हालतों (परिवर्तनीय स्थ्तियाँ) के मुनासिब व मुवाफिक़ हो जाए।
- निकाह या शादी होना, बाल बच्चों में फँसना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیڑی پَڑْنا)
بیڑی پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔