تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bedust" کے متعقلہ نتائج

bedust

گرد سے اٹانا

بَد اُسْتُخْواں

بَد اُسْتُخوان

بد شکل ، بھدا ، بے ڈول .

bedsheet

پَلَنگ پوش

بِیداشْت

بَدَسْت

ہاتھ میں

بادْ دست

فضول خرچ

بیڈ شِیٹ

پلنگ پر بچھانےکی چادر، چادر جو بستر کے اوپر بچھاتے ہیں

بے داشْت

بغیر دیکھ بھال کے، بلا غو و پرداخت

بَد ساعَت

ساعت نجس، منحوس گھڑی، بری گھڑی

bedsitting room

برط ایک کمرے کی مکانیت، عموماً مشترک سونے اور بیٹھنے کا کمرہ اور کھانا پکانے کی سہولتیں۔.

bedsitter

بول چال: کا اختصار.

بے دَسْتِ دُعا

بَڑا اُسْتاد

بہت چالاک ، نہایت تیز و طرار

بِیداشْتی

لاپروائی، غفلت، بے خیالی

bedstead

چَھپَّر کَھٹ

بے دست و پائی

ہاتھ پاؤں نہ ہونا، مجازاً: عاجزی، لاچاری، مجبوری

bedstraw

جنس Galium کا ایک پودا جو ایک زمانے میں بستر کی بھرائی کے لیے استعمال ہوتا تھا۔.

بیدَسْتَر

کتے سے مشابہ ایک دریائی جانور جو کبھی کبھی خشکی میں آتا اور دھوپ میں سوجاتا ہے اس وقت گھات میں بیٹھے ہوئے لوگ اس کے خصیے کاٹ کر لے جاتے ہیں اور دوا میں استعمال کرتے ہیں، سگ دریائی

بَدَسْتُور

حسب معمول، سابق کی طرح، جوں کا توں، پہلے کی طرح

با دَسْتُور

قاعدے کے ساتھ ، ضابطے کے مطابق ، رسم یا معمول کے موافق ، ٹھیک طرح

بے دَسْتُور

بے قاعدہ، رواج کے خلاف، خلاف قانون

بَدَسْتیاری

بے دَسْت و پا

ہاتھ پاؤں کے بغیر، لولا لنگڑا

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

بَڑا اِسْتِنْجا

پاخانہ ، رفع حاجت

بَڑا شَیْطان ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

بَڑا اِستِنجا کرنا

آبدست لینا، پائخانہ پھرنے کے بعد ڈھیلوں سے صاف کرنا، پھر پانی سے دھونا

بادْشاہِ طُوس

امام رضا علیہ السلام جن کا مزار مقدس طوس (مشہد) میں ہے

دِل بَدَسْت دِگَرے دَادَن و حَیران بُودَن

اپنا دل کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دینا اور حیران ہونا ، جب کوئی شخص بیٹھے بٹھائے کوئی زحمت مول لیتا ہے تو یہ مصرع پڑھتے ہیں.

دل بدست آور کہ حجِ اکبر است

حُرُوفِ بَعِیدُ الصَّوت

(تجوید) وہ حروف جن کی آوازیں ایک دُوسرے سے الگ ہوں، جن کے مخارج بالکل مختلف ہوں، مثلا ح، ج، د

آئِندَہ اِختِیار بَدَستِ مُختار

ہم سمجھا چکے، اب ماننا نہ ماننا تمہارے یا ان کے اختیار میں ہے

اِخْتِیار بَدَسْتِ مُخْتار

ہمیں جوکچھ سمجھانا تھا سمجھا چکے اب عمل کرنے نہ کرنے کا تمہیں اختیار ہے، اس سے زیادہ اور کچھ ہمارے اختیار میں نہیں (عموماً آئندہ کے ساتھ مستعمل)

تَنْگی و فَراخِی بَدَسْتِ خُود

تنگی اور فراخی اپنے ہاتھ ہے، مذاقاً مجلوق کی نسبت کہتے ہیں

bedust کے لیے اردو الفاظ

bedust

bedust کے اردو معانی

  • گرد سے اٹانا

bedust के उर्दू अर्थ

  • गर्द से अटाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bedust)

نام

ای-میل

تبصرہ

bedust

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone