تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے سُدھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے سُدھ کے معانیدیکھیے
بے سُدھ کے اردو معانی
صفت
- بے ہوش، ناعقل، نافہم، بے خبر، بدحواس
شعر
بے سدھ پڑا رہوں ہوں اس مست ناز بن میں
آتا ہے ہوش مجھ کو اب تو پہر پہر میں
محبت جرم ایسا ہے کہ مجرم ہے کھڑا بے سدھ
کیا کیا ہے گنہ کیا ہے سزا کیا ہے خطا کیا ہے
رات بے سدھ ہو کے سوئے گی یہاں
اس لئے سورج نے پردہ کر لیا
English meaning of besudh
Adjective
- senseless, entranced, enraptured, in a swoon
बेसुध के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अचेत, अनभिज्ञ, बेखबर, बेहोश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے سُدھ)
بے سُدھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔