تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاڑ چُولھے میں جانا" کے متعقلہ نتائج

بھاڑ چُولھے میں جانا

ضائع ہونا، بیکار جانا، برباد ہونا

پَڑے بھاڑ چُولھے میں

ختم ہوجائے ، دور ہا جائے ، مٹ جائے ، برباد ہو جائے (غصہ میں کہتے ہیں).

چُولھے بھاڑ میں جائے

(بیزاری کے موقع پر) تباہ ہوجائے، اُجڑ جائے، غارت ہوجائے

چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑ میں پَڑْنا

ایک مصیبت سے بچ کر دوسری مصیبت میں گرفتار ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاڑ چُولھے میں جانا کے معانیدیکھیے

بھاڑ چُولھے میں جانا

bhaa.D chuulhe me.n jaanaaभाड़ चूल्हे में जाना

اصل: ہندی

محاورہ

بھاڑ چُولھے میں جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ضائع ہونا، بیکار جانا، برباد ہونا

भाड़ चूल्हे में जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • व्यर्थ होना, बेकार जाना, बर्बाद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاڑ چُولھے میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاڑ چُولھے میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words