تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگْوَت" کے متعقلہ نتائج

بھاگْوَت

भगवत् अर्थात् विष्णु की उपासना और सेवा करने वाला

بھاگْوَت ہونا

محفل میں بھاگوت پران کی کتھا بیان ہونا ، بھاگوت کا پڑھا جانا .

بھاگْوَت گِیتا

بھگوت گیتا، گیتا (رک) .

بھاگْوَتی

گلے میں پہننے کی ایک کنٹھی

بَھگْوَت

پاک، پوتر ( دیوتاؤں کے نام کے لئے استعمال ہوتا ہے)

بھاگو

چھوڑ کر بھاگ جانے والا، بھگوڑا، بھاگنے والا، فراری

بھاگْتے

بھاگتا کی جمع یا مغیرہ شکل، ترکیبات میں مستعمل

بھاگْتا

دوڑتا ہوا، اڑتا ہوا، مفرور، فراری

باگْتی

کھیت کے اندر ایسا قطعہ زمین جس پر آم وغیرہ کے سایہ دار درخت لگے ہوں جن کے سایے میں کھیتی پھولے نہ گھاس آگے

بھاگْتَوں

بھاگتا (رک) کی جمع غیر فاعلی ، تراکیب میں مستعمل .

بَھگَوتا

قدامت ، حصہ.

بَھگْوَتی

۱. دیوی ؛ درگادیبی ؛ کالی ؛ لکشمی ؛ سرسوتی.

بَھگْوَت گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

بَھگْوَت بَھکْت

عاشق خدا

بَھگْتی

عقیدت، پرستاری، خلوص

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگْوَت کے معانیدیکھیے

بھاگْوَت

bhaagvat• भागवत्

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھاگْوَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کے اٹھارہ پرانوں میں سے ایک پران کا نام جو کرشن جی سے متعلق ہے
  • بھگوت گیتا
  • ہندووں کے ایک مت کا نام جس کا نصب العین بھگوت (ایشور) سے والہانہ عقیدت ہے

Urdu meaning of bhaagvat

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n ke aThaarah puraaNo.n me.n se ek praaN ka naam jo krishN jii se mutaalliq hai
  • bhagvat giitaa
  • hinduvo.n ke ek mat ka naam jis ka nasab ul-a.in bhagvat (ishvar) se vaalhaanaa aqiidat hai

भागवत् के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भगवत् अर्थात् विष्णु की उपासना और सेवा करने वाला
  • भगवत् अर्थात् विष्णु सम्बन्धी, भगवत् या विष्णु का

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अठारह पुराणों में से सर्वप्रसिद्ध एक पुराण जिसमें 12 स्कंध, 312 अध्याय और 18000 श्लोक हैं, श्रीमद्भागवत्
  • भगवदभक्त्, हरिभक्त, ईश्वर का भक्त
  • देवी भागवत्
  • 13 मात्राओं के एक छंद का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگْوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگْوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone