تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگْتے" کے متعقلہ نتائج

بھاگْتے

بھاگتا کی جمع یا مغیرہ شکل، ترکیبات میں مستعمل

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی بَہُت ہے

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے .

بھاگْتے چور کی لَنگوٹی سَہی

ہاتھ سے نکلی چیز کا جو حصہ ملے وہ غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی

جاتی وئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی سَہی

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے پِھرنا

بھاگْتے کی لَنگوٹی

تھوڑی سی چیز، جاتی ہوئی چیز یا ڈوبتی ہوئی رقم کا ایک جزو

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے آگے

بزدل کے لیے مستعمل ، بزدل آدمی لڑائی میں پیچھے رہتا ہے اور بھاگنے والوں میں آگے ہوتا ہے ۔

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگْتے کے معانیدیکھیے

بھاگْتے

bhaagteभागते

وزن : 212

واحد: بھاگْتا

دیکھیے: بھاگْتا

بھاگْتے کے اردو معانی

صفت، جمع

  • بھاگتا کی جمع یا مغیرہ شکل، ترکیبات میں مستعمل

شعر

English meaning of bhaagte

Adjective, Plural

भागते के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

بھاگْتے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words