تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگْدَڑ" کے متعقلہ نتائج

عُرَفا

عارف (رک) کی جمع ، خدا شناس لوگ ، اولیاء اللہ ، اہل اللہ.

اَرْفَع

(درجے، مرتبے یا حیثت وغیرہ میں) برتر، بالا تر، یا وقعت

عَرْفات

مکۂ معظمہ سے نو کوس (کم و بیش ۱۲ میل) کے فاصلے پر ایک کشادہ میدان کا نام عرفہ یعنی حج کے دن (۹ ذی الحجہ کو) حاجی یہاں آکر ٹھہرتے، دعائیں پڑھتے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اور نماز ظہر و عصر ملا کر پڑھتے ہیں، میدان عرفات میں ٹھہرنا حج کا اہم ترین رکن ہے

اَرْفَق

رواداری، میل محبت، رفاقت اور مھربانی کا برتاو کرنے والا

اَرْفَض

سخت قسم کا رافضی، فائد سے منخرف، مسلک کو چھوڑ دینے والا

عَرْفَج

ایک قسم کا خاردار پودا جو میدانوں میں اُگتا ہے

orfe

میٹھے پانی کی سیم ماہی کی قسم کی مچھلی جو شمالی یوریشیا میں تجارتی پیمانے پر پکڑی جاتی ہے Leuciscus idus اسے ide بھی کہتے ہیں (نیز golden orfe )پیلے رنگ کی سیم ما ہی جو مچھلی گھروں میں رکھی جا تی ہے ۔.

عَرَفَہ

ماہ ذِی الحجہ کی نویں تاریخ اس دن حاجی میدان عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں

عارِفَہ

عارف کی تانیث، خدا شناس عورت

عُرْفی

رواجی، اصطلاحی، رسمی، ظاہری، مشہور

عَرّافَہ

عرّاف (رک) کا فن یا پیشہ ، فال گوئی.

اَلرّافِع

(لفظاً) بلند کرنے والا

مَقامِ اَرفَع

اعلیٰ مقام ، اونچا درجہ ، بلند مرتبہ یا حیثیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگْدَڑ کے معانیدیکھیے

بَھگْدَڑ

bhagda.Dभगदड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھگْدَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھگدر، بھگر، حالت فرار، کسی ڈر یا خوف سے دوڑنا، حفاظت کے لیے بھاگنا، ہل چل، افراتفری، بھاگم بھاگ
  • کسی جلسے کا درہم برہم ہو جانا

شعر

Urdu meaning of bhagda.D

  • Roman
  • Urdu

  • bhagdar, bhagar, haalat faraar, kisii Dar ya Khauf se dau.Dnaa, hifaazat ke li.e bhaagnaa, halchal, afraatafrii, bhaagam bhaag
  • kisii jalse ka dirham braham ho jaana

English meaning of bhagda.D

Noun, Feminine

भगदड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भागने की क्रिया या भाव, अचानक बहुत से लोगों का किसी कारण से इधर-उधर अस्तव्यस्त होकर भागना, संकट की स्थिति में भीड़ का संत्रस्त होकर इधर-उधर भागना, बहुत से लोगों का बदहवास हो कर एक साथ इधर-उधर भागना, हलचल, भागम-भाग
  • किसी सभा का अस्तव्यस्त हो जाना

بَھگْدَڑ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُرَفا

عارف (رک) کی جمع ، خدا شناس لوگ ، اولیاء اللہ ، اہل اللہ.

اَرْفَع

(درجے، مرتبے یا حیثت وغیرہ میں) برتر، بالا تر، یا وقعت

عَرْفات

مکۂ معظمہ سے نو کوس (کم و بیش ۱۲ میل) کے فاصلے پر ایک کشادہ میدان کا نام عرفہ یعنی حج کے دن (۹ ذی الحجہ کو) حاجی یہاں آکر ٹھہرتے، دعائیں پڑھتے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اور نماز ظہر و عصر ملا کر پڑھتے ہیں، میدان عرفات میں ٹھہرنا حج کا اہم ترین رکن ہے

اَرْفَق

رواداری، میل محبت، رفاقت اور مھربانی کا برتاو کرنے والا

اَرْفَض

سخت قسم کا رافضی، فائد سے منخرف، مسلک کو چھوڑ دینے والا

عَرْفَج

ایک قسم کا خاردار پودا جو میدانوں میں اُگتا ہے

orfe

میٹھے پانی کی سیم ماہی کی قسم کی مچھلی جو شمالی یوریشیا میں تجارتی پیمانے پر پکڑی جاتی ہے Leuciscus idus اسے ide بھی کہتے ہیں (نیز golden orfe )پیلے رنگ کی سیم ما ہی جو مچھلی گھروں میں رکھی جا تی ہے ۔.

عَرَفَہ

ماہ ذِی الحجہ کی نویں تاریخ اس دن حاجی میدان عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں

عارِفَہ

عارف کی تانیث، خدا شناس عورت

عُرْفی

رواجی، اصطلاحی، رسمی، ظاہری، مشہور

عَرّافَہ

عرّاف (رک) کا فن یا پیشہ ، فال گوئی.

اَلرّافِع

(لفظاً) بلند کرنے والا

مَقامِ اَرفَع

اعلیٰ مقام ، اونچا درجہ ، بلند مرتبہ یا حیثیت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگْدَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگْدَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone