تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَھلا ہونا

اچھا ہونا ، بیماری سے صحت پانا.

بَھلا نَہ ہونا

سیری نہ ہونا ، فائدہ نہ ہونا ، کچھ حاصل نہ ہونا.

دُنْیا کا بَھلا ہونا

سب کا بھلا ہونا ، تمام عالم کا بھلا ہونا ، سب کے کام آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا ہونا کے معانیدیکھیے

بَھلا ہونا

bhalaa honaaभला होना

بَھلا ہونا کے اردو معانی

  • اچھا ہونا ، بیماری سے صحت پانا.
  • سیری ہونا ، فائدہ ہونا ، کام نکل جانا ، نفع پہن٘چ جانا.
  • محبوب ہونا ، دوست ہونا (سے کے ساتھ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words