تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھلی بُری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلی بُری کے معانیدیکھیے
بَھلی بُری کے اردو معانی
صفت، مؤنث، واحد
- بَھلا برا کی تانیث، ایری غیری، ہر کوئی خاص و عام، تمام لوگ
شعر
یہاں جس کسی نے بھی سچ کہا اسے موت تک کی ملی سزا
یہ تو شادؔ تیرا نصیب تھا تو بھلی بری سے نکل گیا
بھلی بری سہی موجوں میں اپنی ناؤ تو ہے
کٹا پھٹا سہی کہنے کو بادبان تو ہے
English meaning of bhalii-burii
Adjective, Feminine, Singular
- good and bad, all type of, special and general, all
भली-बुरी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन
- भला बुरा का स्त्री., ऐरी-गैरी, हर कोई विशेष और सामान्य, सभी लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھلی بُری)
بَھلی بُری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔