تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُری کے معانیدیکھیے
بُری کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- جزو اول کے مفہوم سے مل کر ’ کاٹنے کا عمل ‘ کے معنی میں
- برا (رک) کی تانیث (بیشتر ترکیبات میں مستعمل)
شعر
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے
مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
بری سرشت نہ بدلی جگہ بدلنے سے
چمن میں آ کے بھی کانٹا گلاب ہو نہ سکا
اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے ڈالی بری نظر ڈالی
बुरी के हिंदी अर्थ
بُری کے قافیہ الفاظ
بُری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُری)
بُری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔