تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھنگ کے بھاڑے میں جانا" کے متعقلہ نتائج

بھنگ کے بھاڑے میں جانا

ضائع ہونا، رائگاں جانا

دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی

ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

شیر کے مُنہ میں جانا

خطرے کی جگہ پر جانا، اپنی جان خطرے میں ڈالنا

دَلْدَل میں پَھنس کے رَہ جانا

کیچڑ میں دھنس کر نہ نکل سکنا

بھانگ کے بھاڑے میں

مفت میں، رائیگاں

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

رُوئی کے دھوکے میں کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کے دھوکے دھوکے میں کہیں مُشکل میں نہ پڑ جانا ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے

اُڑ کے دانَہ بھی مُنْہ میں نَہ جانا

قَضا کے مُنھ میں جانا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے جانا .

شیر کے مُنھ میں جانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، مشکل یا پریشانی میں گرفتار ہونا .

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

کُتِیا کے چِھنالے میں پَکڑا جانا

۔(عم) دوسرے کے جُرم میں گرفتار ہونا۔ مفت میں بدنام ہونا۔ رسوا ہونا۔

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

نِنّانوے کے پھیر میں آ جانا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

چِڑیا کے چِھنالے میں پَکْڑا جانا

مفت کی آفت میں پھن٘سنا ، مفت کی آفت اور بلاۓ ناگہانی میں گرفتار ہونا

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھنگ کے بھاڑے میں جانا کے معانیدیکھیے

بھنگ کے بھاڑے میں جانا

bha.ng ke bhaa.De me.n jaanaaभंग के भाड़े में जाना

محاورہ

مادہ: بَھن٘گ

بھنگ کے بھاڑے میں جانا کے اردو معانی

فعل

  • ضائع ہونا، رائگاں جانا

English meaning of bha.ng ke bhaa.De me.n jaanaa

Verb

  • Be wasted, be destroyed.
  • go to waste

भंग के भाड़े में जाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • व्यर्थ होना, बेकार जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھنگ کے بھاڑے میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھنگ کے بھاڑے میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words