تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھنویں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنویں کے معانیدیکھیے
بَھنویں کے اردو معانی
- بَھن٘و
شعر
خفا ہو کس پہ بھنویں کیوں چڑھی ہیں خیر تو ہے
یہ آپ تیغ پہ دھر کر جلا کدھر کو چلے
نظر ملتی ہے پیچھے پہلے تنتی ہیں بھنویں ان کی
کہاں تک دیکھے جائیں کج ادائی دیکھنے والے
ادائیں بانکی عجب طرح کی وہ ترچھی چتون بھی کچھ تماشہ
بھنویں وہ جیسے کھنچی کمانیں پلک سناں کش نگاہ بھالا
English meaning of bha.nve.n
- eyebrows
भंवें के हिंदी अर्थ
- भंव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھنویں)
بَھنویں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔