تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنا کے معانیدیکھیے
بَنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دولھا، نوشاہ
- شادی کا گیت جس کا موضوع دولھا ہوتا ہے
- بننا (رک) سے حالیۂ تمام ، ترکیبات میں عموماً حسب ذیل معنی میں مستعمل : بنا ہوا ، مرکب ؛ مکمل ، طے شدہ ، مسلمہ (جیسے : بنی بات ، بنا کھیل) ؛ ختم شدہ ؛ تیار ؛ مرتب ؛ مضبوط ؛ نقلی ، نمائشی ؛ جعلی ، جھوٹ ، مصنوعی ، بے بنیاد ، خیالی ، وہمی۔
شعر
ترے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن
تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
تشریح
یہ شعر اسرارالحق مجاز کے مشہور اشعار میں سے ایک ہے۔ ماتھے پہ آنچل ہونے کے کئی معنی ہیں۔ مثلاً شرم وحیا ہونا، اقدار کا پاس ہوناوغیرہ اور ہندوستانی معاشرے میں ان چیزوں کو عورت کا زیور سمجھا جاتا ہے۔مگر جب عورت کے اس زیور کو مرد اساس معاشرے میں عورت کی کمزوری سمجھا جاتا ہے تو عورت کی شخصیت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ شاعر نے اسی حقیقت کو اپنے شعر کا مضمون بنایا ہے۔ شاعر عورت سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں کہ اگرچہ تمہارے ماتھے پر شرم و حیا کا آنچل خوب لگتا ہے مگر اسے اپنی کمزوری مت بنا۔ وقت کا تقاضا ہے کہ تم اپنے آنچل سے انقلاب کا پرچم بنا اور اپنے حقوق کے لئے اس پرچم کو بلند کرو۔
شفق سوپوری
پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہے
خود راہ بنا لے گا بہتا ہوا پانی ہے
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
English meaning of banaa
- turned into/ made/ based on
बना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दूल्हा, वर
- शादी का गीत जिसका विषय दूल्हा होता है
- एक प्रकार का छंद जिसमें 10, 8 और 14 के विश्राम से 32 मात्राएँ होती हैं
- बना हुआ, संपूर्ण, निर्धारित, समाप्त, तैयार, मज़बूत, नक़ली, बनावटी, जाली, झूट, निराधार
بَنا سے متعلق محاورے
بَنا کے قافیہ الفاظ
بَنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنا)
بَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔