تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھرائی" کے متعقلہ نتائج

بھرائی

کیلے کی ایک قسم

مُنہ بَھرائی

۱۔ منھ بھر دینا ؛ (کنا یۃ ً) برائی یا ایذا رسانی سے منھ سی دینے والی چیز ، رشوت ، نذرانہ ۔

مُنہ بَھرائی دینا

رشوت دے کر چپ کر دینا ، نذرانہ دینا ۔

گَھر بَھرائی

نئے گھر میں آباد ہونے اور بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو کھانا کِھلوا کر ادا کی جاتی ہے ، گھر بھرونی.

ٹُوٹا بَھرائی

نقصان پورا کرنے یا ٹوٹا بھرنے کا عمل

مانگ بَھرائی

شادی کے موقع پر مان٘گ میں موتی یا سین٘دور بھرنے کی رسم.

گود بَھرائی

گود بھرانے یا بھرنے کا عمل یا اس کی رسم

اردو، انگلش اور ہندی میں بھرائی کے معانیدیکھیے

بھرائی

bharaa.iiभराई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: معماری

بھرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کیلے کی ایک قسم
  • خانہ پُری
  • ایک دوسرے میں سما دینے یا پیوست کرنے کا عمل
  • کپڑے میں روئی اور زمین میں مٹی بھرنے کی اجرتی یا عمل
  • آبپاشی، کھیت وغیرہ کو پانی دینے کا عمل، س٘نچائی
  • (معماری) چہرے اور پشت کا درمیانی حصہ
  • آبپاشی کی اجرت، سقے کی مزدوری، پنہاری کی تنخواہ
  • گھوڑی گابھن کرانے کی اجرت

شعر

English meaning of bharaa.ii

Noun, Feminine

  • filling
  • price paid for filling or stuffing
  • price for drawing water

भराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भरने की क्रिया, भाव या पारिश्रमिक।
  • मध्य-युग में एक प्रकार का स्थानीय कर।
  • भरने या भराने की क्रिया या भाव
  • भरने की मज़दूरी
  • लदाई।

بھرائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words